السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اس تحریر میں محبت کے حوالے سے یعنی کسی بھی شخص کے دل میں بے پناہ محبت پیداکرنے کے لئے بہت ہی خاص اور مجرب وظیفہ پیش کررہے ہیں یہ خاص وظیفہ آپ نے زندگی میں صرف ایک بار ہی کرنا ہے بعد میں آپ کو کرنے کی نوبت نہیں آئے گی یہ خاص عمل آپ
کسی بھی دن کسی بھی وقت کر سکتے ہیں.-اس کے لئے کوئی بندش نہیں ہے کہ آپ نے یہ عمل صرف اسی دن ہی کرنا ہے یہ وظیفہ کسی بھی شخص کے دل میں اپنے لئے محبت پیداکرنے کے لئے کیاجاسکتا ہے ۔یہ بہت ہی کامیاب عمل ہے اس عمل کو جس بھی ہماری بہن نے اور بھائی نے کیا ہے انہوں نے سوفیصد کامیابی حاصل کی ہے ۔ یادرہے کہ یہ عمل آپ نے صرف اس شخص کے لئے کرنا ہے جس شخص سے شادی کرنا آپ کے لئے مطلوب ہو یعنی آپ اس شخص سے شادی کرنا چاہتے ہوں ۔ کسی اور مقصد کے لئے اس عمل کو نہ کریں اور نہ ہی اس کی اجازت ہوگی ۔وظیفے کی برکت سے کسی بھی شخص
کے دل میں اپنے لئے بے پناہ محبت پیدا کی جاسکتی ہے شخص آپ کے پیار میں اندھاہوجائے گا آپ کے سوا اس شخص کو کچھ بھی نظر نہیں آئے گا ساراسارا دن وہ شخص آپ کی تلاش میں سرگرداں رہے گا عمل کرنے کا طریقہ یہ ہے : کسی بھی نماز کے بعد یہ عمل کرسکتے ہیں ۔کرنا یہ ہے کہ کوئی بھی نماز پڑھنے کے بعد آپ نے جائے نماز پر بیٹھ جاناہے-قبلہ کی طرف منہ کر کے جو آپ کی پریشانی ہے یعنی جس شخص کے دل میں آپ اپنے لئے محبت پیداکرنا چاہ رہے ہیں اس کا تصور اپنے ذہن میں رکھ لیجئے اور پہلے سات مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ لیجئے یہ نماز والا درود ہوتا ہے ۔ اور جب آپ سات مرتبہ
درود ابراہیمی پڑھ چکیں تو سورۃ فاتحہ جو قرآن کی پہلی سورت ہے 101 مرتبہ پڑھ لیجئے ۔پھر آخر میں سات مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ کر آپ نے پھر اپنا نام اپنی والدہ کا نام اور مطلوب کا نام اور اس کی والدہ کا نام لے کر اللہ پاک سے دعاکرنی ہے اے اللہ کریم اپنے محبوب کے صدقے سے مجھے میرا مطلوب عطافرمادے اور تین مرتبہ اس دعا کو دہرانا ہے ناموں کے ساتھ جب پہلی دفعہ مانگیں گے تو نام لیں گے پھر اسی طرح تین دفعہ دعاکرنی ہے اور ہر دفعہ اپنا نام اور اپنی والدہ کا نام اور مطلوب کا نام اور اس کی والدہ کا نام لے کر آپ نے دعاکرنی ہے انشاء اللہ یہ وظیفہ کرنے کی برکت سے آپ جس شخص کے دل میں اپنے لئے محبت پیداکرنا چاہ رہے ہیں
Leave a Comment