عور ت کا ایسا کام جس سے شوہر تڑپ اٹھے؟؟ صرف بالغوں کے لیے،بچے اس پوسٹ سے دو رہیں

پوسٹ

 ! عور ت محبت ٹوٹ کر کرتی ہے ، انتظار بھی کرتی ہے ، بے رخی ، لاپرواہی ، سب برداشت کرلیتی ہے۔ لیکن جب عور ت ایک بار پرواہ کرنا چھوڑ دے ، پھر آپ لاکھ چاہیں اسکے قدموں میں گرجائیں، وہ پرواہ نہیں کرے گی بلکہ صبر اور صبر کی اعلی ٰ مثال بن جائے گی۔ لیلی ٰ اب نہیں تھامتی کسی بے روزگا ر +

کا ہاتھ، مجنوں کو اگر عشق ہے تو کمانا سیکھے۔ جواپنے ٹوٹنے کی آواز سن لیں وہ کچھ سن یا بول کہاں پاتے ہیں بس حیرت سےدوسروں کو دیکھ سکتے ہیں بتا کچھ نہیں پاتے کہ کیا گزری بس جو گزری سو گزری۔ اکثر لوگوں کو کہتے سنا ہے کہ غلط بات ہم سے برداشت نہیں ہوتی جبکہ غلط بات برداشت کرنا ہی صبر ہے ، صیحح بات برداشت نہیں ، تسلیم کی جاتی ہے۔ محبت دل کا سجدہ ہے جو ہے توحید پر قائم ، نظر کے شرک کرنے والوں سے محبت روٹھ جاتی ہے۔

یقین جانیے ، آپ کی زندگی میں ابھی بہت سے خوشگوار لمحات آنے والے ہیں یقین کیجیے مشکل کے ساتھ آسانی بھی رکھی گئی ہے۔ آج جسے آپ اپنی تباہی سمجھ رہے ہیں ۔ کل چند سالوں کے بعد آپ یہ سوچ کر مسکرائیں گے کہ وہ تباہی کتنا بڑا سکو ن لے آئی تھی آپ کی زندگی میں۔ ہمت مت ہاریے۔ اللہ پر توکل رکھے اور ایک نئے دن کا آغاز ، ایک نئی امنگ کے ساتھ کیجیے ۔ انشاءاللہ سب بہترین ہوگا۔ آپ کا سورج بھی چڑھے گا۔ اور دنیا دیکھتی کی دیکھتی رہے

جائے گی۔ مسکرائیے کیونکہ رونے سے کبھی مسئلے حل نہیں ہوتے ۔ شوہر کو غلطی کا احساس دلانے کے لیے ان کی غلطی پر خاموشی اختیار کرلیں، ان کو اپنے کسی عمل سے ناراض ہونے کا احساس دلائیں، جتنا ہوسکے لڑنے جھگڑنے سے بچیں، لڑنا جھگڑنا صیحح طریقہ نہیں، اس سے صرف دوریاں پیدا ہوتی ہیں۔ حقیقت ! ہے آج کل ہمارا قومی کھیل جذبات سے کھیلنا ہوگیا ہے

Leave a Comment