مرد کن عورتوں میں سب سے زیادہ دلچسپی لیتے ہیں ، جان کر آپ کی آنکھیں بھی پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی ۔۔۔مرد اس عورت میں سب سے زیادہ دلچسپی لیتا ہے اس عورت کو سب سے زیادہ توجہ کا مرکز بنا کر رکھتا ہے جو الجھی ہوئی پہیلی بن کر رہتی ہے جو عورت مرد کو آسانی سے سمجھ آنے لگتی ہے مرد
اس میں دلچسپی کم لیتا ہے اس پر توجہ کم دیتا ہے یا بلکل ہی نہیں دیتا چیلنج لینا مرد کی فطرت کا حصہ ہےجب مرد کوئی چیلنج لے لیتا ہے ;پھر اسے اس چیلنج کی کامیابی کے علاوہ کچھ نظر نہیں آتا اور جیسے ہی کامیاب ہو جاتا ہے بے پرواہ ہو جاتا ہے اگر مرد کی بے پرواہی سے بچنا چاہتی ہیں تو مرد کو کبھی بھی کسی بھی بات پر یقین نا دلائیں اسے الجھن میں ڈال کر رکھیں ہمیشہ اس کے لئے مشکل چیلنج بن کر رہیں جھوٹا ہوا تو چھوڑ کر بھاگ جاۓ گا سچا
ہوا تو شرافت سے زندگی بھر آپ کی خدمت میں لگا رہے گا اپنے دل کا ہر پردہ مت کھولیں اپکا ایسا کرنا آپ کو خاص سے عام اور عام سے معمولی کر دیتا ہے وہی عورت مرد پر راج کرتی ہے جو مرد کی سمجھ میں نہیں آتی جو عورت مرد کی سمجھ میں آجاتی ہے اسے ہمیشہ مرد کی غلامی کرنی پڑتی ہے۔
Leave a Comment