میری شادی کی پہلی رات پڑی درد بھری ہو گئی، ایک سبق آموز کہانی۔۔

کہانی

ہم ٹی وی کے پروگرا م میں خاتون کالر نے فون پراپنے خاوند کی جانب سے کیے جانے والے م.ظ.ال.م. کی داستان سناتے ہوئے بتایا کہ شادی کی پہلی رات اس کے شوہر نے فیس بک پاس ورڈ مانگا اور میرے تمام دوستوں کو انتہائی خراب میسج بھیج دئیے۔ اور بعد میں مجھے وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ اگر اب

سے تمہارے دوستوں کے میسج اگر موصول ہوئے تو وہ دن تمہاری زندگی کاآخری دن ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق خاتون کالر ٹی وی پروگرام کی ہوسٹ سے گفتگو کے دوران مسلسل رو رہی تھی اور اس کی باتیں سن کر پروگرام میں بھی ایک دم خاموشی چھا گئی تھی،خاتون نے اسی دوران بتایا کہ اس کی شادی کو چھ مہینے ہو گئے ہیں ،شادی سے پہلے زیادہ اچھی زندگی تھی ،دوستوں کے ساتھ گھومتی تھی اور ماں باپ کی اکلوتی بیٹی ہوں ، انہوں نے جو چاہا دیا ہے ،شادی سے پہلے اپنی زندگی میں کسی قسم کی اونچ نیچ نہیں دیکھی تھی لیکن پھر ایک شخص میری زندگی میں آیا اورمیں نے کبھی نہیں سوچاتھا کہ میری اس

سے شادی ہوگی ۔خاتون کا کہنا تھا کہ وہ شخص میرے پیچھے پڑ گیا اور مجھے تحفے دینے لگا،وہ بہت زیادہ کیرنگ تھا ،میں ایسے شخص کے ساتھ شادی نہیں کرسکتی ،گھر والوں نے مجھ پر شادی کیلئے زورڈالنا شروع کر دیا جبکہ خاندان والے بھی شادی کے حوالے سے میرے پر زور ڈالنے لگے۔ خاتون کا کہنا تھا کہ اسی دوران اس شخص کے گھر سے بھی میرے لیے رشتہ آ گیا۔ میں نے سوچا شادی کے بعدوہ ٹھیک ہو جائیں گے،شادی کو ابھی صرف چھ مہینے گزرے ہیں مجھے لگ رہاہے یہ چھ مہینے نہیں یہ چھ سال ہیں ،شادی کی پہلی رات اس نے مجھ سے کہا کہ اپنی فیس بک کا پاس ورڈ دو ،میں نے خاموشی

سے اپنے فیس بک اکاﺅنٹ کا پاسورڈ دیدیا اور اس نے میرے سارے دوستوں کو بہت خراج میسج کیے ان کو بلاک اور ڈیلیٹ کر دیااور مجھے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر آئندہ تمہارے موبائل پر کسی لڑکے کے نمبر سے یا کسی اورکا میسج دیکھا تو وہ دن تمہاری زندگی کا آخری دن ہوگا۔ خاتون کا کہنا تھا کہ میرے شوہر نے میراپانچ سال پرانا نمبر بند کروا دیا اور مجھے نیا موبائل نمبر لا کر دے دیدیا اور کہا کہ اس نمبر سے میں صرف اپنے ماں باپ سے بات کرسکتی ہوں اس کے علاوہ اس نمبر سے کسی کو فون نہیں کرنا ، میں نے ہر چیز خاموشی تسلیم کر لی ۔خاتون کا کہنا تھا کہ شادی کے بعد اگر ہم گھر سے

باہر کھانا کھانے جاتے تو راستے میں اگر کوئی شخص مجھے گھور کر دیکھتا تو میرا شوہر اسے کچھ کہنے کی بجائے مجھے گھر واپس آنے پر تش دد کا نشانہ بناتا ہے

Leave a Comment