مردوں کی وہ عادتیں جو لڑکیوں کو سب سے زیادہ ناپسند ہوتی ہیں آپ بھی جانئے رشتے کروانے والی آنٹی نے بڑی بات کہہ دی۔۔

مردوں کی کچھ ایسی عادات ہوتی ہیں جو خواتین کو سب سے زیادہ ناپسند ہوتی ہیں۔ اب ماہرین نے ان عادات کی ایک فہرست بیان کر دی ہےکے مطابق ان میں سے پہلی عادت جھوٹ بولنا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ خواہ آپ کوئی بے ضرر سا جھوٹ بولیں، خواتین کو جن,سی اعتبار سے یہ آپ سے دور کر دیتا ہے

۔ کوئی بھی خاتون جھوٹ بولنے والے شخص کے ساتھ تعلق کبھی قائم نہیں کرنا چاہتی۔ دوسری عادت مردوں کا ابتدائی ملاقاتوں میں ہی محبت کا اظہار کر دینا ہے۔ ماہرین کے مطابق خواتین ایسے مرد کو سخت ناپسند کرتی ہیں جو پہلی یا دوسری ملاقات میں ہی محبت کی باتیں کرنے لگے۔ خواتین چاہتی ہیں کہ پہلے کچھ وقت ایک دوسرے کو جاننے کے لیے دیا جائے۔تیسری عادت زیادہ بولنا اور کم سننا ہے۔ خواتین کو ایسے مرد زیادہ پسند ہوتے ہیں جو بولنے کی بجائے صرف ان کی باتیں سنیں۔خواتین ایسے مردوں کو بھی پسند نہیں کرتیں جو یہ ظاہر کرنے کی کوشش کریں کہ ان کے پاس دنیا جہان کا علم ہے اور وہ ہلی ہی

ملاقات میں اپنا تمام تر علم جھاڑنے کی کوشش کریں۔ خواتین کو سست الوجود مرد بھی پسند نہیں ہوتے۔ چنانچہ پہلی ملاقات میں جو مرد سستی کا مظاہرہ کریں، خواتین ان کے ساتھ دوسری ملاقات کم ہی کرتی ہیں۔ایسے مرد جو خاتون کے ساتھ تعلق کے معاملے میں کنفیوژن کا شکار ہوں، انہیں بھی خواتین پسند نہیں کرتیں۔ کسی بھی خاتون سے ملاقات میں مردکواس خاتون کے ساتھ تعلق میں یکسو ہونا چاہیے۔ بہت زیادہ چپکو قسم کے مرد بھی خواتین کو پسند نہیں ہوتے، ایسے مرد جو دوسروں کو آزادی دیتے ہوں خواتین کو زیادہ پسند آتے ہیں۔ دنیا بھر کا علم رکھنے کی طرح دنیا سے بالکل بے خبر ہونا بھی خواتین ک

و ناپسند ہوتا ہے۔ پہلی ملاقاتوں میں مردوں کو دنیا میں چل رہے کچھ معاملات کے متعلق اپنے تاثرات مناسب انداز میں بیان کرنے چاہئیں۔ سب سے آخر میں ماہرین نے بدبودار سانس کو خواتین کے لیے سخت ناپسند قرار دیا۔

Leave a Comment