لڑکی کو قابو کرنے کا آسان ترین طریقہ۔۔

آسان

اگر آپ کسی سے پہلی ملاقات کرنے جا رہے ہیں اور چاہتے ہیں کہ آپ اسے زیادہ دلکش اور جاذب نظر لگیں تو اس ماہر کے مشوروں پر عمل کریں۔ میل آن لائن کی اپنی رپورٹ میں سماجی میل جول کے ماہر جیمز پریسے کی مندرجہ ذیل نصیحتیں بیان کی ہیں جن پر عمل کرکے آپ مذکورہ خواہش پوری کر سکتے

ہیں۔ اگر تم چاہتے ہو کہ لوگ تمہاری طرف کشش محسوس کریں تو اپنی نظریں زمین پر گاڑنے کی بجائے جس قدر ممکن ہو ان کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کریں۔ خوداعتمادی جنس مخالف کو اپنی طرف راغب کرنے کا بہترین ہتھیار ہے اور خوداعتمادی کے اظہار کا بہترین طریقہ آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنا ہے۔ دوسروں کے لیے جاذب نظر بننے کا سب سے آسان اور فوری طریقہ مسکراہٹ ہے۔ لوگ خوش رہنے والے اور مثبت سوچ کے حامل لوگوں سے تعلق رکھنا پسند کرتے ہیں اور مسکراہٹ ان عناصر کے اظہار کا بہترین ذریعہ ہے۔ دوسروں کی نظر میں پرکشش بننے کے لیے ہرملنے والے شخص

سے تھوڑا کلام کرنے اور خود اچھا سامع بننے کی عادت اپنائیے۔ اس طریقے سے آپ لوگوں کو یقین دلا سکتے ہیں کہ آپ کو ان کی پروا ہے اور یوں وہ آپ کے قریب تر ہوتے جائیں گے۔ جب بھی کسی شخص سے ملاقات ہو، ہمیشہ سیدھے کھڑے رہنے کی کوشش کریں۔ یہ عمل بھی انسان میں خوداعتمادی کا مظہر ہوتا ہے اور صنف مخالف کے لیے ج.نسی کشش کا باعث بھی ہر شخص اپنی تعریف سننا پسند کرتا ہے لہٰذا دوسری کے لیے اچھے کلمات ادا کرنے کی عادت اپنائیے۔ یہ بھی دوسروں کی نظروں میں پرکشش بننے کا آسان ترین راستہ ہے۔ آپ جو کچھ بھی ہیں، جیسے بھی ہیں، اس پر قناعت کرنا سیکھیں۔ اپنی کوتاہیو

ں کو قبول کریں اور دوسروں سے ملتے ہوئے کبھی اپنی اصل شخصیت مت چھپائیں ۔کبھی بھی اپنی شخصیت پر کسی دوسرے کا رنگ غالب نہ آنے دیں۔ اس طرح خوداعتمادی فطری طریقے سے آپ پر وارد ہونا شروع ہو جائے گی اور آپ دوسرے کے لیے پرکشش قرار پائیں گے۔ دوسروں کی نظروں میں اچھا قرار پانے کے لیے ورزش بھی بہترین طریقہ ہے۔ اس سے جسم میں ای نڈو رفنز کی مقدار زیادہ پیدا ہوتی ہے جس سے جسم کو مثبت توانائی میسر آتی ہے اور انسان کو اپنی ظاہری شکل و صورت کے حوالے سے اطمینان بھی نصیب ہوتا ہے۔ یہ سوچنا ترک کردیں کہ دوسرے آپ کے متعلق کیا سوچتے ہیں اور آج آپ

کو کیا کرنا چاہیے۔ آپ جتنے مطمئن ہوں گے دوسرا آپ کے ساتھ وقت گزارنے کی اتنی ہی خواہش کرے گا۔ہر موقعے سے فائدہ اٹھائے خواہ آپ اس موقع پر کتناہی اضطراب کیوں نہ محسوس کر رہے ہوں۔دوسروں سے ملتے ہوئے ہمیشہ لمحہ موجود میں زندہ رہنے کی کوشش کیجیے، آپ کی غیرحاضر دماغی آپ کو ان سے دور لیجائے گی۔ جب ایک بار آپ سیکھ لیتے ہیں کہ آپ پر کون سا لباس جچتا ہے تو اس کے بعد اپنی شخصیت کے مطابق لباس پہننا کوئی مسئلہ نہیں رہتا۔ اپنی شخصیت پر جچنے والا، دلکش لباس انسان میں اطمینان کا باعث بنتا ہے اور دوسروں کی نظر میں اسے جاذب نظر بناتا ہے۔لباس کے معاملے

میں دوسروں سے مشورہ مت مانگیں۔ خواتین کے لیے سرخ رنگ زیادہ بہتر ہے کیونکہ مرد زیادہ تر سرخ رنگ کو پسند کرتے ہیں۔ خواتین کو مشورہ دیتے ہوئے جیمز پریسے کا کہنا تھا کہ مرد خواتین سے ملتے ہوئے ان کے چہرے پر سب سے پہلی جو چیز مشاہدہ کرتے ہیں وہ ان کا ’منہ‘ ہے، لہٰذا خواتین کو ہمیشہ اچھی لپ اسٹک لگائے رہنا چاہیے۔ ایک بار پھر انہوں نے خواتین کو ہدایت کی کہ سرخ رنگ کی لپ اسٹک مردوں کی نظر میں دلکش بننے کے لیے بہترین ثابت ہو سکتی ہے۔

Leave a Comment