جس عورت کی گردن پر تل ہو وہ امیر اور خوش قسمت ہوتی ہے جس عورت کے اوپر والے ہونٹ پر تل ہو وہ خوبصورت اور دلکش ہوتی ہے جس عورت کے ماتھے پر تل ہو وہ خوش نصیب ہوتی ہے جس عورت کے ہاتھ پر تل ہو وہ نیک ہوتی ہے جس عورت کے پاؤں پر تل ہو وہ سمجھدار ہوتی ہے جس عورت کے
دائیں گال پر تل ہو وہ چلاک ہوتی ہے جس عورت کے بائیں گال پر تل ہو وہ ذہین ہوتی ہے جس عورت کے ہونٹ پر تل ہو وہ محبت کرنے والی ہوتی ہے انگلیوں سے عورت کی پہچان جس عورت کی چھوٹی انگلی زیادہ لمبی ہوتی ہے وہ عورت وفادار ہوتی ہے جس عورت کا انگوٹھا چھوٹی انگلی کے برابر ہوتا ہے وہ عورت مطلبی ہوتی ہے جس عورت کی نیچ والی انگلی شہادت کی انگلی کے برابر ہوتی ہے وہ عورت دھوکے باز ہوتی ہے جس عورت کی انگلیاں لمبی
ہوں وہ عورت بہت تیز دماغ کی ہوتی ہے جس عورت کی انگلیاں موٹی ہوں وہ عورت بہت معصوم ہوتی ہے جس عورت کی انگلیاں پتلی ہوں وہ عورت بہت چالاک ہوتی ہے
Leave a Comment