عورت کی عدالت میں جج صاحب کے سامنے عجیب شکایت۔۔

عدالت

دنیا میں بہت ہی عجیب و غریب واقعات ہیش آتے ہیں جن پر یقین کرنا عقل سے بالاترہے اگر یہ واقعات اتنے زیادہ دلچسپ نہ ہوں تو ہم انھیں کیسے عحیب وغریب کیسے کہیں اور ایسے واقعات کی وجہ سے بہت سے لوگ شہرت کی بلندیوں کو چھو جاتے ہیں اور کچھ ہی لمحات میں وہ مقام حاصل کرلیتے ہیں جس

کے بارے میں عام آدمی سوچ ہی نہیں سکتا اور ایسا ہی ایک واقعہ دبئی میں ہیش آیا جہاں ایک بیوی شوہر سے ط.اق لینے عدالت تک جا پہنچی اور عدالت میں اپنی روداد بیان کرتے ہوئے کہا کہ اس کے شوہر کی ناک بہت بڑی ہے جب یہ چھینک لیتا ہے تو بہت تیز آواز پیدا ہوتی ہے اور یہ رات بھر سونے ہی نہیں اس کی خرا ٹوں کی آواز سے میں بے حد تنگ ہوں اور جب اس سے شکایت کی جائے تو یہ الٹا الزام مجھ پر ہی لگا کے بات کو ٹال مٹول سے بات ختم کردیتا ہے جب اسے کہا جائے کہ تم اپنا علاج کیوں نہیں کرواتے تو یہ مجھ پر فضول خرچ ہونے کی تہمت لگا دیتا ہے میں اب اس کے ساتھ زیادہ وقت نہیں گزارنا چاہتی

>مجھے اس سے طلاق درکار ہے۔جج نے عورت کی بات سننے کے بعد قہقہ لگایا اور شوہر کو کہا کہ تم اپنا علاج کرواو اور ایک مہینے بعد دوبارا عدالت میں آکر مجھے رپورٹ کرو اس کے بعد فیصلہ کروں گا اور بیوی کو بھی صبر کی تلقین

Leave a Comment