bکردار صرف عورت کا ہی نہیں ہوتا مرد حضرات بھی جب کردار سے گر جائیں گے تو بد کردار ہی کہلائیں گے پردہ عورت کی اور داڑھی مرد کی پہچان ہے جس نے قصر یزیدی کولر زاد یاوہ کوئی مرد نہیں تھا بلکہ وہ عورت تھی حضرت زینب بنت علی سب سے پہلے جس نے صفاومروہ کمیسعی انجام دی وہ
کوئی مرد نہیں تھا بلکہ ایک عورت تھیں حضرت ہاجرہ خاتون عورت اگر خوبصورت نظر آتا چاہتی ہے تو اسے چاہیے کہ نظر ی نہ آے مرد بھول جاتا ہے معاف نہیں کرتا عورت معاف کر دیتی ہے بھولی نہیں زبان سے معاف کرنے میں وقت نہیں لگتا مگر دل سے معاف کرنے میں عمریں بیت جاتی ہیں اور دل کی عدالت سے ہر کوئی اتنی جلدی باعزت بری نہیں ہوسکتا عورت اگر بیوی ہے تو غلام ہے اگر بیٹی ہے تو بوجھ ہے اگر بہن ہے تو شک کا شکار ہے بس عورت اب ماں کے روپ میں ہی کچھ اہمیت کی حامل رہ گئی ہے زبان سے معاف کرنے میں وقت نہیں لگتا مگر دل سے معاف کرنے میں عمریں بیت جاتی ہیں اور
دل کی عدالت سے ہر کوئی اتنی جلدی باعزت بری نہیں ہوسکتا عورت کی خوبی دو باتوں میں ہے ۔ ا : اس کو کوئی نامحرم نہ دیکھے ۔ ۲ : وہ کسی نامحرم کو نہ دیکھے ۔
Leave a Comment