جس عورت کا نچلا ہونٹ موٹا ہو وہ عورت کیسی ہوتی ہے

عورت

;چہرے کے خدوخال شخصیت کو بیان کرتے ہیں . احساسات و جذبات سب سے پہلے چہرے سے عیاں ہوتے ہیں . ماہرین کے مطابق ہونٹوں کی ساخت انسان کی نفسیات اور شخصیت کو ظاہر کرتی ہے ۔ وہ لوگ جن کے ہونٹ موٹے اور قدرتی طور پر بھرے ہوئے ہوتے ہیں وہ مضبوط ، ہم درد ، دوسروں کا خیال

رکھنے والےدوسروں کا غم بانٹنے والے اور ان کے جذبات کو سمجھنے والے ہوتے ہیں ایسے لوگ دوسروں کی دیکھ بھال اور نگہداشت بہت اچھے طریقے سے کرتے ہیں . یہ لوگ انتہائی بے غرض ہوتے ہیں اور دوسروں کی مدد کرتے وقت اپنے فائدے نقصان کا نہیں سوچتے .یہ اچھے دوست ثابت ہوتے ہیں اور خود سے جڑے رشتوں کی قدر کرتے ہیں چہرے کے خدوخال شخصیت کو بیان کرتے ہیں . احساسات و جذبات سب سے پہلے چہرے سے عیاں ہوتے ہیں .

ماہرین کے مطابق ہونٹوں کی ساخت انسان کی نفسیات اور شخصیت کو ظاہر کرتی ہے ۔وہ لوگ جن کے ہونٹ موٹے اور قدرتی طور پر بھرے ہوئے ہوتے ہیں وہ مضبوط ، ہم درد ، دوسروں کا خیال رکھنے والے ، دوسروں کا غم بانٹنے والے اور ان کے جذبات کو سمجھنے والے ہوتے ہیں ایسے لوگ دوسروں کی دیکھ بھال اور نگہداشت بہت اچھے طریقے سے کرتے ہیں . یہ لوگ انتہائی بے غرض ہوتے ہیں اور دوسروں کی مدد کرتے وقت اپنے فائدے نقصان کا نہیں

سوچتے .یہ اچھے دوست ثابت ہوتے ہیں اور خود سے جڑے رشتوں کی قدر کرتے ہیں

Leave a Comment