ان موقعوں پربیوی کو کبھی اکیلا مت چھوڑنا،ورنہ پوری زندگی پچھتاؤگے

زندگی

آج کی اچھی بات،ان موقعوں پربیوی کو کبھی اکیلا مت چھوڑنا،ورنہ پوری زندگی پچھتاؤ گے۔دو جگہ ایسی ہیں جہاں تمہاری بیوی کو سب سے زیادہ تمہاری ضرورت ہے ان موقعوں پر اسے کبھی بھی اکیلا مت چھوڑنا۔ کیوں کہ رشتے مضبوط کرنے سے ہی مضبوط ہوتے ہیں۔ نمبر ایک بیماری کی حالت میں بیوی کو کبھی اکیلا مت چھوڑنا کیونکہ وہاں اسے سب سے زیادہ تمہاری ضرورت ہوتی ہے نمبر 2 گھر والوں کے سامنے اس کی عزت بنانے

میں کبھی پیچھے مت اٹھنا کیوں کہ جب سات دینے والا ساتھی ہو تو عورت خود کو دنیا کی سب سے طاقتور عورت محسوس کرتی ہے شوہر کا بیوی سے جھگڑا ہوگیا تو بیوی ناراض ہو کہ مہ کے چلی گئی اور بولی آپ کبھی واپس نہیں آؤں گا کچھ دن بعد شوہر نے فون کرکے کہا مجھ سے غلطی ہوگئی مجھے معاف کر دو اور گھر واپس لوٹا بیوی بولی تم نے میرا دل توڑ دیا میں واپس نہیں آؤں گی شوہر بولا واپس آ جاؤ اب کبھی نہیں لڑوں گا بیوی بولی تمہارے پاس گناہ سے شوہر بولا ہاں ہے بیوی نے کہا ایسے زور سے زمین پر مار و شوہر نے ویسا ہی کیا گلاس نیچے زمین پر لگتے ہیں

ٹکڑےٹکڑےہوگیا بیوی بولی اب اس ٹوٹے ہوئے گلاس کو دوبارہ جوڑ سکتے ہو شوہر خاموش تھا کیونکہ اس کے پاس کوئی جواب نہیں تھا جو رشتے ورنہ از جیت جاتی ہے اور رشتہ ہار جاتا ہے ہماری طاقت ہوتے ہیں اکثر وہی ہماری کمزور ہوتے ہیں رشتہ خون کا ہو یا اس کا اس میں ضد نہیں ہونی چاہیے۔

Leave a Comment