یہ تین کام کرلوں عورت آپ کو پاگلوں کی طرح چاہے گی

کام

مرد کے لیے عورت ہمیشہ اوپشن ہوتی ہے ایک سے زیادہ ایکشن یا نہیں وہ صحیح نہیں کوئی اور سہی اور اسی مرد کے لئے اپنا سب کچھ کرنے کو تیار رہتی ہے جو اسے آپشن سمجھتا ہے آج کے دور میں تعلق کو دماغ سے بننے والے کامیاب ہیں دل والوں کے لیے فقط خواری ہےمرد کی خوشی بس بچپن تک ہی ہوتی ہے اس کے بعد وہ مرتے دم تک اپنی زندگی عورت کی خوشی اور خدمت میں گزار دیتا ہے

پھر وہ اور جاھل ماں کے روپ میں ہو یا بہن بیوی اور بیٹی کے روپ میں یہ بھی تو ممکن ہے کہ تم جس سے محبت کرو وہ تمہیں فیلڈز ہی نہ سمجھے اور پھر یہ بھی تو ممکن ہے کہ کوئی تم سے محبت کرتا ہوں اور تمہیں اس کی خبر ہی نہ ہوvvبیٹی کا فیصلہ اگر غلط ہو جائے تو معافی نہیں دی جاتی ہیں معاشرہ معاف کرتا ہے نہ اپنے گھر والے اور اگر بیٹی کی زندگی کے بارے میں ماں باپ کا فیصلہ غلط ہو جائےتو کہا جاتا ہے بس بیٹی کے نصیب انسان جس سے سب سے زیادہ محبت کرتا ہے خدا اسے اسی کے ہاتھوں سے توڑتا ہے

اس لیے انسان کو اس ٹوٹے ہوئے برتن کی طرح ہونا چاہیے جس میں لوگوں کی محبت آئے بھی تو باہر نکل جائے کر لو اگر اس وقت جب تمہارے دل سے اتر چکے ہوں گے مگر اس وقت کا لوٹنا ان کے لیے پچھتاوے کا سبب بنے گا یہ کام کر لو عورت آپ کو پاگلوں کی طرح چاہے گی نمبر ایک عورت کی عزت کرنا اور بے حد پیار کرنا نمبردو کہیں جانے سے پہلے اس گلے لگا کر پیشانی پر بوسہ کرنا نمبرتین کبھی بھی کسی کے سامنے اس کی برائی نہ کرنا

Leave a Comment