دنیا بھر میں سر کے درد کا عارضہ موجود ہے۔ اس کا تعلق عمر سے ہے اور نہ ہی صنف سے۔ کبھی پورا سر درد سے چکرانے لگتا ہے تو کبھی سر کے کسی مخصوص حصے میں درد اٹھتا ہے۔بعض لوگ صبح بیدار ہوتے ہی سر میں درد محسوس کرتے ہیں۔ اس کی اصل وجہ نیند کے دوران سانس کا انقطاع
ہے۔ کبھی کبھار یہ درد اس بات کی علامت ہوتا ہے کہ سر میں ٹیومر ہے جس کی وجہ سے درد اٹھ رہا ہے۔ جب بھی کسی شخص کو یہ درد محسوس ہو تو پہلی فرصت میں ڈاکٹر سے رجوع کیا جائے۔کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ ان کے سر میں درد رہتا ہے ہر وقت سرکا درد رہنا اس کا علاج بتا دیں جن کے ہر وقت سرمیں درد رہتا ہے گرمی کیوجہ سے ہو یا جن کو آنکھوں میں درد ہوتا ہے اس کا بہترین علاج بتائیں گے وہ لوگ جن کی نظر کی کمزوری ہوگئی ہے ۔ بینائی
کی کمزوری کی بہت سی وجوہات ہیں جن میں دماغی و اعصابی کمزوری سب سے زیادہ خطرناک اور توجہ طلب ہیں ۔ خوراک پر توجہ دے کر اور ضروری غذائی اجزاء کے حصول کے ذریعے نظر کی کمزوری کے عارضے سے بچا جاسکتا ہے ۔ اسکے لیے بہترین نسخہ لیکر حاضر ہوئے ہیں۔ اگر کوئی شخص اس کو استعمال کرے تو دماغی کمزوری بھی دور ہوجاتی ہے اورآنکھوں کی کمزوری بھی دور ہوجاتی ہے ۔ کتاب کو آنکھوں کے بہت قریب کرنے اور کھانے
کے فوری بعد پڑھنے سے منع کریں ۔ اس سے آنکھوں کی صحت پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں ۔ ٹی وی ، لیپ ٹاپ ، مونیٹر اور موبائل سکرین کا بہت زیادہ استعمال بھی آنکھوں کو متاثر کرتا ہے ۔ لہذا ان چیزوں سے بچوں کو دور رکھنا بہت ضروری ہے ۔ آنکھوں پر ٹھنڈے پانی کے چھینٹے مارنا ، سبزے کی طرف ٹکٹکی باندھ کر دیکھنا ، بہتے پانی پر نگاہیں جمانا اور بصارت کو تیز کرنے والی آنکھوں کی ورزشیں بھی نظر تیز کرنے میں معاون ثابت ہوتی ہیں
۔اگر اس نسخے کو معمول سے استعمال کیا جائے تو انشاء اللہ اس کے مضر اثرات کم ہوجائیں گے ۔نسخہ یہ ہے بادام ،خشخاش، سونف، دھنیا کی گری، اسطوخدوس ،زنجبیل،فلفل سفید ان سب کو پچیس پچیس گرام لیکر اس کو گرینڈ کرکے اس کو اپنے پاس رکھ لینا اگر کسی کو شوگر ہے تو وہ ایسے ہی استعمال کرے جن کو شوگر نہیں ہے وہ اس میں مصری چینی یا شہد ملا سکتے ہیں۔ شہد اس نسخے کے وزن کا دو گناہ لینا ہے جتنا وزن نسخے کا ہو اس کا ڈبل لینا ہے
۔اس کو بنا کر ایک چمچ صبح اور ایک چمچ شام کو استعمال کریں چاہے پانی کیساتھ لے لیں چاہے دودھ کیساتھ لے لیں ۔نگاہ کی کمزوری سرکا درد ہونا یہ سب چیزوں کیلئے بہت بہترین نسخہ ہے ۔ نظر کی کمزوری کو دور کرتا ہے دور کی ہو یا نزدیک کی ہو بہترین ہے اس کو استعمال کریں اس نسخہ سے بہت فائدہ ہوگ
Leave a Comment