جن کے استعمال سے مردانہ طاقت چودہ گنا بڑھ جاتی ہے

مردانہ طاقت

کی روشنی میں مردانہ کمزوری کا علاج کرانا ثواب ہے اس لیے کہ اس بیماری کی وجہ سے حقِ زوجیت ادا نہیں ہو پا تا اور یہ ایک گ ن ا ہ ہے مردانہ کمزوری کا علاج کیا ہے اور یہ کیسے ختم ہو گی؟ اس کے لیے آپ کو چند خوراکیں بتاتے ہیں جن کو استعمال کر نے سے اس بیماری کا علاج ہو گا اور آنے

والی نسلیں اس مرض سے محفوظ رہیں گی خوراک کا مردانہ طاقت سے بہت گہرہ تعلق ہے جو خوراک ہم روزمرہ زندگی میں استعمال کر تے ہیں وہی معدہ میں ہضم ہو کر خ و ن پیدا کر تی ہے پھر خ و ن سے مادے تولید تیار ہو تا ہے جو زندگی کا جوہرِ خاص اور لذتوں کا سر چشمہ ہے لہٰذا ایسی غذاؤں کا اہتمام رکھنا چاہیے جن سے مردانہ طاقت ہمیشہ قائم رہے۔ تو آج ہم آپ کو طب نبوی ﷺ اور احادیث سے کچھ ایسی ہی غذاؤں کے بارے میں بتائیں گے جن کےا

ستعمال سے مردانہ طاقت میں اضافہ ہو تا ہے تو تمام تفصیل جاننے کے لیے ہمارے ساتھ رہیے ۔ اور آپ سے ایک چھوٹی سی درخواست بھی کر تا چلوں کہ میری ان باتوں کوبہت ہی زیادہ غور سے سننا ہے آپ لوگوں نے کیونکہ میں اور آپ ہم سب ہی جانتے ہیں کہ آج کل یہ جو بیماری ہے یہ بیماری بہت ہی عام ہو تی جا رہی ہے تو میری ان باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا تا کہ آپ کو ان باتوں سے بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہو سکے ۔ سب سے پہلے کھجور۔

کھجور کھانے سے قوت باہ میں اضافہ ہو تا ہے جب بچہ پیدا ہو تو اس کو تازہ کھجور کا ملیدہ بنا کر تھوڑی سی کھلائی جا ئے اس سے بہتر کوئی غذا نہیں ہے اگر تازہ کھجور نہ مل سکے تو خشک ہی سہی اگر کھجور سے بہتر کوئی اور چیز ہو تی تو اللہ حضرت مریم ؑ کو حضرت عیسی ؑ کی ولادت کے وقت وہی چیز کھلا تا سورۃ مریم میں ہے کہ اللہ تعالیٰ نے حضرت مریم ؑ کو حکم فر ما یا کہ کھجور کا تنا پکڑ کر اپنی طرف ہلاؤ تم پر تازہ پکی کھجوریں گر پڑیں گی اس

سے معلوم ہوا کہ زچہ کے لیے کھجور سے بہتر کوئی غذا نہیں ہے کھجور مزاج میں گرمی اور قوت پیدا کر تی ہے طب کی کتاب میں لکھا ہوا ہے کہ رسول اللہ ﷺ کھجور کو مکھن کے ساتھ بہت عزیز رکھتے تھے۔ علماء نے لکھا ہے کہ اس کو اس طرح کھانے سے قوت ِ باہ زیادہ ہو تی ہے۔ دوسری چیز ہے دودھ دودھ سے بدن بڑھتا ہے آواز صاف ہو تی ہے ۔ ابو نعیم نے حضرت ابنِ عباسؓ سے نقل کیا ہے کہ پینے کی چیزوں میں رسول ِ کریم ﷺ کے نزدیک دودھ بہت

عزیز تھا۔ یہ قوت ِ باہ پیدا کر تا ہے معدہ میں جلد ہضم ہو جا تا ہے بدن کی خشکی کو دور کر تا ہے منی پیدا کر تا ہے چہرے کا رنگ سرخ کر تا ہے

Leave a Comment