بچہ ہو یا بوڑھا یہ سفوف بنا کر کھائیں ۔۔ نظر عقاب سے زیادہ تیز اور دماغ کمپیوٹر جیسا تیز ہو جائے گا، جانیئے ڈاکٹر بلقیس کا بتایا ہوا کئی سالوں سے آزمودہ بہترین گھریلو نسخہ اکثر بچوں کی اور کچھ عمر گزرنے کے بعدمرد و خواتین کی نظریں کمزور ہو جاتی ہیں اور دماغ بھی کمزور ہو جاتا ہے، ایسے میں آج ہی ڈاکٹر بلقیس کا یہ نسخہ آزمائیں جو سالوں سے ڈاکٹر بلقیس کا اپنا آزمودہ نسخہ ہے
تو چلیں ریمیڈی شروع کرتے ہیں۔آنکھوں کی کمزوری کا علاج• اجزاء سونف 20 گرام مصری 20 گرام بادام 20 گرام دھنیے کی گِری 20 گرام • ترکیب سونف، مصری، بادام، دھنیے کی گری اور بھنے ہوئے چنے مکس کر کے اسے کسی ائیر ٹائیٹ کنٹرینر میں رکھیں، اسے روزانہ صبح نہار منہ دودھ کے ساتھ بچوں کو کھلائیں اور رات کے کھانے کے ایک سے 2 گھنٹے بعد اسے ایک بڑا کھانے کا چمچہ دودھ کے ساتھ رات سونے سے پہلے کھلائیں، اس سے نظریں تیز ہوں گی بچوں کا دماغ تیز ہوگا۔ • اجزاء مصری 20 گرام • ترکیب سونف، گل منڈی اور مصری کو ہم وزن لے کر پیس کا سفوف بنا لیں، اب اسے روزانہ صبح شام کھالی پیٹ اسے کھائیں، تو آنکھوں کی الرجی، نظر کی کمزوری،
آنکھوں میں جلن، آنکھوں سے پانی آنا، اس ریمیڈی کے استعمال سے آنکھوں کے تمام مسائل دور ہو جائیں گے۔
Leave a Comment