لہسن کا ایک ٹکڑا اپنے کان میں رکھ لیں اور صبح اٹھ کر اس کا جادوئی کمال دیکھیں۔۔

لہسن

لہسن کا شمار جہاں خوراک کےلئے انتہائی فائدہ مند اشیا میں سے ہوتا ہے وہیں طب کہ نقطہ نظر سے بھی اس کے کچھ حیران کن اور جادوئی کمالات سامنے آئے ہیں ۔ ایک چینی سائنسدان نے بتایا ہے کہ کان جیسی ناقابل برداشت اور اذیت ناک تکلیف سے چھٹکارہ بھی لہسن کے استعمال سے ممکن ہے۔ ایک غیر

ملکی ویب سائٹ میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق ایک چینی سائنسدان نے بتایا ہے کہ ایسے لوگ جن کو کان کی تکلیف کا سامنا ہو ان کو چاہیے کہ وہ رات کوسونے سے کان میں لہسن کا ایک ٹکڑا رکھیں۔ صبح اٹھیں گےتو تکلیف رفع ہو چکی ہو گی۔اس کی وجہ یہ ہے کہ کان کی تکلیف کا باعث بننے والے جراثیموںکے خاتمے میں لہسن ایک بنیادی کردار ادا کرتا ہے۔

Leave a Comment