کلونجی کے بارے میں آپ نے سنا ہی ہوگا اس میں بے شمار بیماریوں سے نجات حاصل کرنے کی قوت ہے ۔ کلونجی کو ادویات کے علاوہ کھانے اور اچار وغیرہ میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ یہاں تک کہ کلونجی کھانے میں ذائقے بھی پیدا کرتی ہے ۔ سینکڑوں بیماریوں میں شفاء بھی رکھتی ہے ۔ آپﷺ کا ارشاد مبارک
ہے کہ کلونجی استعمال کیا کرو اس میں م و ت کے سوا ہر بیماری کیلئے شفاء ہے حضورپاکﷺ نے آج سے چودہ سو سال قبل جو ارشادات فرمائے طب وسائنس اس کی تصدیق کررہی ہے ۔ کلونجی کی افادیت کے بارے میں جتنی بھی آج تک ریسرچ کی گئی ہے اب تک اس کے تمام تر فوائد کا پتا نہیں لگایا جاسکا ۔ حکمت ہو طب ہو جڑی بوٹیوں کا استعمال جدید دور میں بھی بہت مفید مانا جاتا ہے ۔ آج کلونجی کو شوگر کم کرنے کے حوالے سے آپ کو ایسا نسخہ
بتانے جارہے ہیں جو اتنا مفید ہے کہ آپ کی شوگر کنٹرول ہوجائیگی ۔ اللہ تعالیٰ ہی سب کو شفاء دینے والا ہے ۔کچھ باتیں جان لیں کچھ لوگ ہوتے ہیں جن کو پتہ نہیں کہ انہیں شوگر ہے یا نہیں ہے ۔ ان کیلئے یہ چار سے پانچ علامات بہت ضروری ہے ۔ شوگر والے مریض کیساتھ کیا ہوتا ہے کہ اسے معمول سے زیادہ پیاس لگنا شروع ہوجاتی ہے بار بار پیاس لگتی ہے اور وہ پانی کا استعمال کرتا ہے اس کے بعد شوگر والا مریض اس کے جسم میں اضافہ ہونا شروع ہوجاتا
ہے ۔ کچھ لوگوں کے جسم میں اضافہ اور کچھ کے کمی ہوجاتی ہے۔کمزوری اور بھوک کا بار بار احساس ہوتا ہے ۔ کمزوری ایسا احساس پیدا ہوتی آپ کے اندر بے چینی پیدا ہونا شروع ہوجاتی ہے چکر آنا شروع ہوجاتے ہیں ہر وقت تھکاوٹ رہتی ہے ۔ شوگر کے مریض کو تھکاوٹ کا ہونا بہت ہی اہم علامت سمجھا جاتا ہے ۔اس میں سب سے بڑی علامت یہ ہوتی ہے جب بھی شوگر کے مریض کو کوئی زخم لگتا ہے اس کے بھرنے میں بہت وقت لگ جاتا ہے ۔ مثانے کی شکایت
بھی ہوجاتی ہے اس طرح کی کچھ اہم علامات تھیں جن کا جاننا آپ کیلئے بہت ضرور ی تھا ۔ آپ نے شوگر کو کیسے کنٹرول کرنا ہے سب سے پہلے ہتھیلی میں سات دانے کلونجی کے لے لیں پھر آپ لوگوں ان دانوں پر سب سے پہلے تین مرتبہ سورۃ فاتحہ اول وآخرپڑھیں پھر 70مرتبہ واذا مرضت فھو یشفین یہ آیت پڑھ کر وہ سات دانے کلونجی کے کھلا دیں ۔ قرآن پاک کی برکت سے اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے اس کی شوگر کنٹرول ہوجائیگی ۔ ذیابیطس کا جس طرح کا
مسئلہ ہوگا وہ کنٹرول ہوجائیگا ۔ جو لوگ پریشان رہتے ہیں کہ کہیں ہماری شوگر کنٹرول نہ ہو اورساری زندگی اس مرض میں پڑے رہیں آپ یہ عمل کریں انشاء اللہ ایک ہفتے کے اندر آپ کو فرق حاصل نظر آئیگا ۔ کیونکہ قرآن پاک ہمارے لیے شفاء ہے ۔
Leave a Comment