صرف سات دن ایک چمچ دیسی گھی میں بھون کر کھالو 100سال تک ہڈیوں کی کمزوری نیند نہ آنا مردانہ کمزوری مزید تفصلات جانیں

مردانہ کمزوری

دنیا کا ہر انسان سکون چاہتا ہے اور وہ ایسی چیزوں کا استعمال کرتا ہے جس سے اس کے جسم کی قوت مدافعت بڑے اور تمام بیماریاں اس سے دور رہیں اس لئے لوگ طرح طرح کے حکیموں کے ہاس جاتے ہیں لیکن انہیں فائدہ حاصل نہیں ہوتا تھا وہ اپنا نقصان کر بیٹھتے ہیں اور اس سے ان کی صحت پر بھی برا

اثر پڑتا ہے آج ہم آپ کو ایسا نسخہ بتائیں گے جس کا صرف ایک چمچ دیسی گھی میں بھون کر کھانے سے سو سا ل تک کولیسٹرول ،قبض ، گیس تیزابیت موٹاپا کینسر کیلشیم کی کمی ، ہڈیوں کی کمزوری ، خ و ن کی کمی ، دل کی بیماریاں نہیں ہونگی اگر آپ ہماری بتائے ہوئے طریقہ کے مطابق اس چیز کا استعمال کرتے ہیں تو آپ کے جسم کی ہر طرح کی بیماری کا علاج ہوجائیگا کوئی بھی بیماری آپ کو چھو نہیں پائے گی ۔آج ہم آپ کو اس نسخہ کو بنانے اور

استعمال کرنے کے طریقہ کے بارے میں بتائیں یہ بھی بتائیں گے کہ آپ کو یہ نسخہ بنانے کیلئے کن کن چیزوں کی ضرورت پڑے گی ۔ اگر آپ کے جسم میں خ ون کی کمی اور اس کی کمی کو پور کرنا چاہتے ہیں تو یہ نسخہ خ و ن کی کمی کو بہت جلد پورا کردے گا آپ کی جسم میں خ و ن بنانے کی مشین لگا دے گا خ و ن کی کمی پوری ہوجائیگی اس کے استعمال سے خ و ن کا گاڑھا پن اور خ و ن کی خرابی بھی دورہوجائیگی جب خ و ن میں خرابی یا گاڑھا پن آ جاتا ہے

تو بہت ساری بیماریوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اگر آپ کے جسم میں کیلشیم کی کمی ہے تو یہ نسخہ کیلشیم کی کمی بہت جلد پورا کردیگا اگر آپ کو جوڑوں میں دردگھٹنوں میں درد کمر میں درد اور ہڈیوں کی کمزوری ہے تو بھی اس نسخہ کا استعمال کرسکتے ہیں اس کے استعمال سے سبھی طرح کے جسمانی درد ٹھیک ہوجائیں گے اگر آپ کی قوت مدافعت کمزور ہے اور اور قوت مدافعت کو بڑھانا چاہتے ہیں تو اس نسخہ کا استعمال ضرور کرنا چاہیے جب قوت مدافعت

مضبوط ہوگی بیماریاں آپ کو چھو بھی نہیں پائیں گی ۔ اگر آپ کو آنکھوں کی کمزوری ہے اور آپ اپنی آنکھوں کی روشنی کو بڑھانا چاہتے ہیں تو یہ نسخہ آپ کیلئےبہت ہی مفید ثابت ہوسکتا ہے ۔ اس کے استعمال سے آپ کی آنکھوں کی ہر طرح کی کمزوری دور ہوجائیگی اور آپ کی آنکھیں ہمیشہ صحت مند رہینگی ۔ اگر آپ کو رات کو نیند نہیں آتی یا نیند نہ آنے کی بیماری ہے تو اس نسخہ کا استعمال ضرور کرنا چاہیے اس کے استعمال سے رات کونیند نہ آنے کی پریشانی

دور ہوجائیگی اگر آپ اس نسخہ کا استعمال کرتے ہیں تو آپ کو رات کو اچھی اور پرسکون نیند آئیگی اور آپ کی صبح ہی آنکھ کھلے گی آپ جانتے ہیں موٹاپا بہت ساری بیماریوں کی وجہ بن سکتا ہے اگر آپ موٹاپے کیوجہ سے پریشان رہتے ہیں یہ نسخہ آپ کیلئے بہت مفید ثابت ہوسکتا ہے ۔ یہ پیٹ اور پورے جسم کی اضافی چربی کو پگھلانے کا کام کرتا ہے ۔ اس نسخہ کو بنانے کیلئے ہمیں کن کن چیزوں کی ضرورت پڑے گی اس کا استعمال کیسے اور کس وقت کرنا

ہے ۔ایک برتن میں ایک چمچ دیسی گھی ڈال کر تھوڑا گرم کرلیں اس کے بعد اس میں ایک چمچ خشخاش ڈال کر اس کو اچھی طرح بھون لینا ہے اس کے بعد اس میں ایک گلاس دودھ ڈال کر پانچ منٹ تک ابال لینا ہے پھر چولہے سے اتار کر نیم گرم ہونے پر پی لیں اس کا استعمال آپ نے خالی پیٹ کرنا ہے اگر آپ کو نیند نہیں یا دیر سے آتی ہے تو سونے سے پہلے ہی استعمال کرنا ہے اس کے استعمال سے پُرسکون نیند آئیگی

Leave a Comment