صرف دو دن میں خارش کا شرطیہ علاج،پرانی سے پرانی خارش کا جڑسے خاتمہ ہوجائے گا

خارش کا جڑسے

خارش ایک ایسی مصیبت ہے، جس کے سامنے مزاحمت بہت مشکل کام ہے اور کوئی چیز یا دوائی ماسوائے کھجانے کے اس سے فوری نجات دلا کر سکوم فراہم نہیں کر سکتی۔ لیکن یہ آرام دیرپا نہیں ہوتا بلکہ خارش بڑھنے کے باعث زیادہ کھجانے سے مزید جلدی مسائل پیدا ہونے شروع ہو جاتے ہیں۔ درحقیقت

کھجلی جسم کا دفاعی میکنیزیم ہے، جو کھجاوٹ کے خلاف مزاحم کا کردار ادا کرتا ہے لیکن کھجلی کو اگر عادت بنا لیا جو تو بہت سارے مسائل پیدا کر سکتی ہے۔ یہاں ہم آپ کو خارش یا کھجلی سے نجات کے لئے کچھ گھریلو ٹوٹکے بتانے جا رہے ہیںناریل کا تیل: خشک جلد اور کسی کیڑے کے کاٹنے کی صورت میں پیدا ہونے والی خارش کا بہترین علاج ناریل کے تیل کا استعمال ہے۔ ماہرین کے مطابق خارش کی کوئی بھی وجہ ہو ناریل کا تیل اس سے نجات دلانے میں

اہم کردار ادا کرتا ہے۔ خارش کی صورت میں متاثرہ جگہ یا پھر پورے جسم پر ناریل کے تیل کی مالش کی جائے۔پٹرولیم جیلی: اگر آپ کی جلد نہایت حساس نوعیت کی ہے تو اس کا بہترین علاج پٹرولیم جیلی میں مضمر ہے۔ پٹرولیم جیلی کسی مضر صحت کیمیکل سے نہیں بنائی جاتی بلکہ مکمل طور پر قدرتی ہے، جو بڑی آسانی سے جلد پر اپنے مثبت اثرات مرتب کرتی ہے۔ پٹرولیم جیلی کے استعمال سے آپ نہ صرف خارش سے محفوظ رہیں گے بلکہ اس سے آپ کی

جلد چمکدار اور خوبصورت بھی ہو جائے گی۔لیموں: وٹامن سی اور بلیچ کی خصوصیات سے بھرپور لیموں خارش زدہ جلد کا بہترین علاج ہے۔ لیموں کا رس کھجلی ختم کرنے کے ساتھ جلدی حساسیت کو روک دیتا ہے۔میٹھا سوڈا: خارش کی وجہ سے متاثرہ حصہ کا علاج کرنے کے لئے ایک کپ میں تین حصے میٹھا سوڈا اور ایک حصہ پانی ڈال کر اسے اچھی طرح مکس کرلیں، پھر اس پیسٹ کو متاثرہ حصہ پر لگانے سے آپ کو فوری نتائج موصول ہوں گے۔تلسی:

تلسی کے پتے تھیمول اور ایگونل جیسے اجزاءسے بھرپور ہوتے ہیں، جو نہ صرف جلدی خارش بلکہ جلن کا احساس بھی ختم کر سکتے ہیں۔ علاج کے لئے تلسی کے چند پتوں کو دھو لیں اور پھر براہ راست انہیں متاثرہ حصے پر رگڑ لیںیلوویرا (کوارگندل): نمناک (تَر) کرنے کی خوبیوں سے مالا مال ایلوویرا کھجلی کا بہترین علاج ہے۔ ایلوویرا کے پودے سے پتے توڑےں اور پھر چاقو کی مدد سے انہیں کاٹ لیں، پھر ان پتوں کے اندر موجود محلول کو نکال لیں، جو

ایک جیل کی صورت میں ہوتا ہے۔ اس جیل کو براہ راست متاثرہ حصے پر لگا کر خارش سے دیرپا آرام حاصل کیا جا سکتا ہے جیسا کہ ہم سب ہی اس بات سے بہت ہی اچھے سے واقف ہیں کہ خارش ایک ایسی بیماری ہے جو انسان کو کہیں کا نہیں چھوڑتی ویسے تو ہر بیماری ہی خطر ناک ہے اور بے چینی کا باعث ہے لیکن یہ جو بیماری ہے یہ تو بہت ہی بے چینی پیدا کر دیتی ہے انسان کے جسم کے اندر تو جو میں نے ٹوٹکے بتا ئے ہیں ان ٹوٹکوں کو استعمال کر

کے اس مرض سے چھٹکارا حاصل کیا جا سکتا ہے۔

Leave a Comment