ان دنوں سردی کا موسم ہے اکثر لوگ گلے کی بیماری ، گلے کی تکلیف کی شکایت کرتے ہیں۔ بلغم ، کھانسی عام ہے۔ میڈیسن بھی کھاتے ہیں۔ چند دن آرا م رہتا ہے پھر یہ تکلیف شروع ہوجاتی ہے۔ اس کے لیے ایک بہت ہی مجرب وظیفہ ہے۔ مختصر سا ہے۔ اس کی لمبی چوڑی تمہید تو نہیں بتاتے صرف اصل مقصد
کی طر ف آتے ہیں۔بہت سی بہنیں اوربھائی ایسے ہیں۔ جو کہتی ہیں کہ ہمارے پاس وقت نہیں ہوتا۔ توآپ کا وقت ضائع کیے بغیر آپ کو سب سےپہلے نسخہ کا بتاتے ہیں۔ چنے کے دانے کی مقدار کے برابر سات نمک کی ڈنڈیاں لینی ہیں۔ یا اس سے چھوٹی چھوٹی ہوجائے تو تب بھی کوئی حرج نہیں۔ سات نمک کی چھوٹی چھوٹی کنکریاں لے لیں۔ صاف شفاف نمک دیکھیں ۔ اور روزانہ صبح فجر کی نماز کے بعد سات مرتبہ ایک نمک کی اس کنکری پر “آیت الکرسی ”
پڑھیں۔ اول وآخر ایک ایک مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ لیں۔ اب ایک کنکری اس کو چبا لیں۔ یا چوس لیں۔ یا اسے کھانا چاہتے ہیں کھالیں۔ اس کو کسی چیز میں ڈال کرنہیں کھانا ہے۔ویسے ہی منہ میں کنکر ی ڈال کر اس کو چوستے رہیں۔ نہار منہ یعنی فجر کی نماز کے بعد آپ نے یہ عمل کرنا ہے۔ اور سات دن تک مسلسل اسی طرح فجر کی نماز پڑھ لینے کے بعد سات مرتبہ “آیت الکرسی ”
Leave a Comment