سٹرابیری اسلام میں حرام کیوں ہے؟ پیارے نبی ﷺ کا فرمان سن لیں

اسلام

;یاد رہے کہ سٹوبری کے بارے میں مختلف سوالات گردش کرتے رہتے ہیں کہ کیا سٹوبری کھانہ حرام ہے کیا سٹوبری جہنم کا پھل ہے اور کیا زکوم سٹوبری کو ہی کہا جا تا ہے اگر آپ کے ذہن میں ایسے سو الات موجود ہیں تو آپ نے میری باتوں کو لازما سننا ہے کیونکہ ہم آپ کو سٹوبری کے بارے میں ایسے

حقائق کے حوالے سے آگاہ کرنے والے ہیں کہ جن کا جا ننا ہر کسی کے لیے ضروری ہے۔ سٹوبری حلال ہے یا حرام یہ سب جاننے کے لیے ہمارے ساری باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا بعض حلقوں میں کہا جا تا ہے کہ زکوم کو سٹوبری کہا جا تا ہے اور زکوم جہنم کا پھل ہے اس لیے سٹوبری کھا نا حرام ہے۔ یہ جہنم کا پھل ہے اور جہنم کا پھل کیسے حلال ہو سکتا ہے تو یاد رہے کہ سٹوبری کا نام اگرچہ زکوم ہو گا لیکن یہ نام عربی والا نہیں ہو سکتا اور

اس کے معانی وہ نہیں ہو سکتا جو کہ عربی والے زکوم کا ہوتا ہے بلکہ سٹوبری خشک نما ذائقے دار پھل ہے جو دنیا کے تقریباً تمام ممالک میں پا یا جاتا ہے۔ جو کہ لاتینی زبان سے عربی زبان میں منتقل ہوا ہے معلوم ہوا کہ جو لوگ سٹوبری کو زکون کہتے ہیں وہ غلط ہے اس کو تو دوسرے نام سے پکا را جا تا ہے تو جو لوگ اسے زکوم کہتے ہیں وہ کسی اور زبان کا لفظ تو ہو سکتا ہے لیکن عربی کا نہیں ہے۔ لہٰذا اس کا جہنم کا پھل ہونا کسی بھی شرعی اور لغوی دلیل

سے ثابت نہیں ہے اسی لیے اس کا کھا نا بلا شبہ جائز اور حلال ہے۔ اور باقی رہی جہنمیوں کی غذا کے بارے میں تو اس کے بارے میں آتا ہے کہ ان کی غذا زکون کا درخت ہو گا زکون میں خار دار کڑوا اور زہریلا پودا ہے جسے اردو لغات میں تھہڑ میں لکھا گیا ہے۔ سٹوبری اور زکوم دونوں الگ الگ نام ہے سٹوبری کو زکوم قرار دینا درست نہیں ہے۔ اردو لغات میں زکوم کے مختلف معانی ملتے ہیں جن میں چند یہ ہیں کہ ایک قسم کا خاردار پودا ایک درخت جس کا

پھل دوزخیوں کو کھانے کو ملے گا جو خاردار کڑوا اور ز ہر یلا ہوتا ہے دوزخ کا ایک درخت جسے دوزخی اپنی خوراک حاصل کر یں گے ۔ زہر یلی غذا یاد رہے کہ یہ پودا خاردار ہے ایک اور بات بھی آپ کو بتاتے چلیں کہ تھوہڑ جس کا پھل کڑوا بھی ہوتا ہے اور اس کا نام زکوم بھی ہے لیکن اس کے باوجود بھی اس پھل کے حرام ہونے کی بھی کوئی دلیل موجود نہیں جو کہ سٹوبری میٹھا اور مزے دار پھل ہے تو اس کی کوئی دلیل نہیں ہے کہ یہ زکوم ہے تو یہ کیسے

حرام ہو سکتا ہے تو ساری گفتگو کا حاصل یہ ہے کہ سٹوبری حرام نہیں ہے بلکہ حلال ہے ۔

Leave a Comment