رگوں کی سوجن ، رگوں کاد ب جانا، علامات، وجوہات، گھریلو علاج ٹانگوں اور پنڈ لیوں میں درد ہونا

علاج

آپ کو نسوں کی سوجن یانسوں کا گچھا بن جانا جس سے نسیں جلد کے اوپر باہر نیلی نیلی نظرآتی ہیں جن میں شدید درد اور تکلیف ہوتی ہے ۔ اس کی وجوہات، علامات اور اس کے لیے بہترین گھریلوعلاج بتائیں گے۔ جس کے استعمال سے بہت فائد ہ پہنچے گا۔ نسوں کی سوجن کو ویریکل سرکیلوین بھی کہتے ہیں یہ زیادہ تر ٹانگوں میں ہوتاہے جس سے ٹانگوں میں درد رہتاہے اورچلنے پھرنے میں دشواری ہوتی ہے۔ اس مرض میں جسم کے نچلے حصے میں خ۔ون کا بہاؤ

بڑھ جاتا ہے جس کی وجہ سے نسوں کے وال خراب ہونے لگتے ہیں وال خراب ہونے کی وجہ سے نسوں میں خ۔ون جمنے لگتا ہے جس سے نسوں میں سوجن آجاتی ہے۔ خ۔ون جمنے کی وجہ سے بلڈ سرکولیٹ صیحح طریقے سے نہیں ہوپاتا۔ جس کی وجہ سے ٹانگوں یا پنڈلیوں میں درد رہتاہے۔ نسوں کے وال خراب ہونا یا بندہوجانا کا مسئلہ زیادہ تر ان لوگوں کو ہوتاہے جو جسمانی محنت مشقت کا کام نہیں کرتے۔ بلکہ جو لوگ ایک جگہ بیٹھ کر کام کرتے ہیں۔ یا زیادہ دماغی

کام کرتے ہیں۔ یا وہ لوگ زیادہ تر کام کھڑے ہوکر کرتے ہیں۔ ان لوگوں کی نسوں کی سوجن کا مسئلہ اکثر ہوتاہے۔ کیونکہ جب ہم ایک جگہ بیٹھ کر یا کھڑے ہوکر کام کرتے ہیں ان کا ٹانگوں کی طرف خ۔ون کا بہاؤ بہت تیز ہوجاتاہے۔ جسمانی محنت نہ کرنے سے ہماری نسیں کمزور ہوجاتی ہیں۔ جس کی وجہ سے وہ بہت زیادہ خ۔ون کے بہاؤ کو برداشت نہیں کر پاتے ۔ اس لے نسوں کے وال خ۔راب ہوجاتے ہیں۔ اس کے علاوہ ایسے افرا دجوبہت زیادہ وزن اٹھاتے ہیں۔ جو

لوگ موٹاپے کاشکار ہیں۔ ایسے افراد کا وزن زیادہ ٹانگوں کی طرف پڑتا ہے۔ جس کی وجہ سے نسوں میں سوجن یا بلاکیج ہوجاتی ہے۔ اس مرض کے شروع شروع میں ٹانگوں میں درد رہتاہے جس کو ہم نظر انداز کردیتے ہیں۔ اور بعد میں ہمیں زیادہ مشکلات کا سامنا کر نا پڑتا ہے۔ ٹانگوں کی اس شکایت کی صورت میں آئل وغیرہ کی مالش کرلیتے ہیں۔ جس سے وقتی طور پر آرام آجاتاہے۔ جس سے نسیں نرم ہوجاتی ہیں۔ اور بلڈسرکولیٹ صیحح طریقے ہوتاہے اس لیے وقتی

طورپر آرام مل جاتا ہے۔ لیکن بعد میں دوبارہ درد ہونے لگتا ہے۔ نسوں کی سوجن اور بلاکیج کو دور کرنے کے لیے ہمیں جن اجزاء کی ضرورت ہوگی۔ اس میں پانچ عددلونگ، دو عدد دارچینی کے ٹکڑے، ایک چمچ اجوائن، ایک چمچ ادرک کارس اور پانچ عددکالی مرچ کے دانے اور تین چمچ شہد چاہیے ہوں گے۔ یہ تمام اجزاء ہمارے دل کو طاقت ور بناتے ہیں۔ اور ہماری نسوں میں جمے ہوئے کولیسٹرول کونکالنے میں مدد دیتے ہیں۔ یہ نسوں کی کمزوری کو دور کرکے

بلڈ سرکولیٹ ہونے میں آسانی پیدا کرتے ہیں۔ اگر ان اجزاء کا استعمال روز مرہ کی ڈائیٹ میں بڑھا دیں تو ہم جوڑوں کے درد ، بلڈپریشر،بلڈ کو لیسٹرول، دل کی کمزوری، نسوں کی سوجن اور خ۔ون کی خرابی اور بہت سے مسائل بچ سکتے ہیں۔ شہد کے علاوہ تمام اجزاء کو دو گلاس پانی میں ڈال کر چولہے پر چڑھا دیں ۔ جب پانی ایک گلاس رہ جائے تو اتار کر فلٹر کر لیں۔ اب اس میں شہد مکس کر لیں۔ اس کو آپ نے نیم گر م پی لیناہے۔ یہ آپ نے روزانہ رات کو

سونے سے پہلے پینا ہے اس کے بعد کوئی چیز کھانی پینی نہیں ہے۔ اس کو کم از کم دو ہفتے لگاتار استعمال کریں۔ اس کے دو تین دن کے استعمال یہ آپ کو واضح فرق محسوس ہوگا

Leave a Comment