خو.ن کی فراوانی ایسی کہ گالیں تک لال ہو جائیں ، جنت کے پھل انجیر کے 3دانوں کاکمال

جنت کے پھل

انجیر اور اسکے فوائد جیسے ہر پھل کے کوئی نہ کوئی فائدے ہیں ایسے ہی انجیر بھی بہت فائدہ مند پھل ہے اس میں کوئی بیج یا چھلکا نہیں ہوتا شاید اسی لئے اسے جنت کا پھل بھی کہتے ہیں۔ کہا جاتا ہے زمین پر سب سے پہلا پھل انجیر کا ہی دریافت ہوا تھا۔ پاکستان میں تازہ انجیر کے بجائے اسے خشک کر کےاور

پچکا کر لوگوں تک ہہنچاجاتا ہے کیونکہ یہ نرم پھل ہے اسلئے زیادہ عرصے تک اپنی اصلی حالت میں نہیں رہتا۔ اسلئے اسے رسی میں پرو دیا جاتا ہے تاکہ فروخت ہوسے۔ انجیر انسانی جسم کو موٹا کرتی ہے،اور چہرے کو تازہ اور سرخ بناتی ہے۔انجیر ہاضمے کے نظام کو بہتر بناتی ہے اس لئے فربہی مائل افراد اگر وزن کم کرنا چاہیں ہو چار سے پانچ دانے کھا سکتے ہیں کیونکہ اس میں حراروں یعنی فیٹس کی مقدار بہت کم ہوتی ہے۔ خون کے دباؤ کے شکار افراد میں

سوڈئم اور پوٹاشیم کی مقدار اپنے توازن میں نہیں ہوتی ہے ایسے میں انجیر کا استعمال بے حد مفید ہے کیونکہ یہ خون فشار کو بھی کم کر سکتیہے۔ انجیر باقی پھلوں کے مقابلے پر بہتر طور پہ غذا فراہم کرتی ہے۔ آنتوں کے افعال بہتر کرنے کے لئے روزآنہ انجیر کے چار یا پانچ دانے کھا نے چاہییں۔انجیر کھانے جسم میں خون بننے لگتا ہے انجیر سے سستی دور ہوتی ہےانجیر بچوں کے ہاضمے کے لئے نہایت مفید پھل ہے۔

Leave a Comment