آج ہم کو ایک ایسا نیا عمل بتائیں گے ۔جس کو کرنے سے محبت کو نفر ت میں بدل سکتے ہیں۔ میاں بیوی کے لڑائی جھگڑے جڑسے ختم کیے جا سکتے ہیں۔ اور آپس میں پیارومحبت کو بڑھایا جا سکتا ہے جس سے گھر خوشیوں کا گہوارہ بن سکتا ہے۔ اس عمل کو آزمائیں اور اللہ کے پاک کلام کا مشاہدہ فرمائیں۔ ایک
ایسا عمل جس کو کرنے سے آپ اپنے محبوب یا شوہر ، بیوی یا اور کسی ایسے دوست کو اپنا دیوانہ بنا سکتے ہیں۔ یہ عمل زور آور اور فوری کام کرنے والا ہے۔ اس عمل کے ذریعے اپنے محبوب کو اپنی محبت میں گرفتار کیا جا سکتا ہے۔ کسی کو اپنی محبت میں گرفتار کرنا اور اسے اپنے تابع بنانا ہرگز جائز نہیں ۔ کسی کے دل میں محبت پیدا کرنا ایک تصوراتی عمل ہے اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں فرمایا ہے کہ:”ہم قرآن میں وہ چیز نازل فرما رہے ہیں.۔جو ایمان والوں
کےلیے شفاء اور رحمت ہے “۔ یہ فرما کر اللہ تعالیٰ نے مہر ثبت فرما دی ۔ اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے شفاء اور رحمت فر ما دی ہے۔ لہٰذا ہمیں خوش وخرم زندگی گزارنے کےلیے قرآن میں غوروفکر ہے۔ اللہ تعالیٰ قرآن پاک میں جگہ جگہ غورو فکر کی تلقین فرمائی ہے۔ اس حکمت والی کتا ب میں غورو فکر کر کے گوہر نایا ب حاصل کیا جا سکتا ہے ۔ اور اپنی پریشانیوں کے لیے قرآن ِ پاک سے مدد حاصل کریں۔ اس عمل کو مختلف طریقوں اور تجربات سے آزمایا
جاچکا ہے۔ اس کا ایک واقعہ بھی ہے۔ تاکہ عملیات کی حکایت کو آپ کے دل میں بہتر طریقے سے اپنانے میں جگہ ملے۔ کچھ عرصہ پہلے کی بات کہ میں سندھ کے ایک گاؤں میں موجود تھا میں جس کا مہمان تھا اس کی لڑکی کسی کی محبت میں اپنی ذہنی توازن گنوا چکی تھی ۔ تومیں نے اس کا علاج کیا اورلڑکی نے جب لڑکے کی وحشت کی بات بتائی اور بس میرے سے ایک ہی فریاد کرنے لگی کہ اب میں کسی اور کے قابل نہیں بس اسی سے میرا نکاح کروا
دیں۔۔ میں نے کافی بار ٹالا لیکن جب وہ اپنی ضد پر قائم رہی تو میں نے لڑکے کامعلوم کیا اور پتہ چلا کہ وہ پنجاب میں ہے اور نوکری کر رہا ہے اور اس کے لیے یہ عمل شروع کردیاتین دن لگاتار پڑھائی کرنے کے بعد اشارہ ہو ا اتنا کافی ہے ابھی پڑھائی کرتے ہوئے مجھے سات دن ہی ہوئے تھے کہ لڑکا اس لڑکی کے گھر پہنچ گیا۔ اس طرح کے دیگر واقعات بھی ہیں جو اس عمل سے حل ہوگئے ہیں۔ اس عمل میں عشاء کی نماز کے بعد 11 کالی مر چیں لیں اور ہر دانے
پر اس عمل کو 111مرتبہ پڑھیں۔ اور اول و آخر درودِشریف گیارہ گیارہ مرتبہ پڑھیں۔ جب یہ سب عمل کر لیں تو ایک ایک دانے کو جلا دیں۔جیسے جیسے جلاتے جائیں تو اس بات کو تصور کر لیں کہ اس کی محبت میرے لیے جل رہی ہو۔ اور عمل کچھ اس طرح سے ہے۔ “بسم اللہ الرحمن الرحیم قل ھو اللہ احد یا حنان اللہ الصمد یا منان لم یلد یا کریم و لم یولد یا رحیم ولم یکن لہ کفو ااحد یا عزیز یا ودود”محسن انسانیت نبی کریم ﷺ نے آخری وسیعت نماز کی پابندی کے
بارے میں کی تھی ۔ لہٰذ ا ہمیں پوری زندگی نماز کا اہتمام کرناچاہیے۔ دعا ہے اللہ پاک سے ہر کسی سے نصیب اچھے کرے۔ ٹیکنالوجی کے اس دور میں مغربی ثقافت جس طرح ہماری نوجوان نسل کو بے راہ روی کا شکار کررہے ہیں۔ اور ان کو دین سے دور کررہے ہیں اور غیر اخلاقی اور فحش قسم کے مواد عام کررہے ہیں۔تو ہمیں بھی چاہیے کہ اللہ اور اس کے رسول کی سنت کے طریقے کو اپنائیں اور پھیلائیں ۔اگر ہم دنیا سے چلے بھی گئے تو یہ علم بھی باقی رہے گا۔ اور صدقہ جاریہ کے طورپر اس کا ثواب ہمیں ملتا رہے گا۔ آمین
Leave a Comment