”جب سوتے وقت لونگ کھاتے ہوتو کیا ہوگا پہلی بارسنسنی خیز انکشاف“

لونگ کھاتے

آجکل ہر گھر میں ڈئیبٹیز ،ہائی بلڈ پریشر، گیس بہت سی بیماریاں ہیں۔آج کل ہر دوسرے انسان کو سینے کی جلن ہونا ہمارے گلے میں ایسڈ کا بننا ہمیں لگتا ہے کہ ہماری جسم میں زیادہ ایسڈ بنتا ہے ۔ہم جب زیادہ کھانا کھاتے ہیں یہ ایسڈ جو ہمارے پیٹ میں ہونا چاہیے تھا ہلکا ہونے کیوجہ سے کھانے کے اوپر تیرنے

لگتا ہے اور آہستہ آہستہ ہمارے سینے تک پہنچ جاتا ہے اور سینےمیں جلن پیدا کرتا ہے ۔ پھر ہم اور کھا لیتے اور پھر یہی ایسڈ ہمارے سینے میں ہمارے گلے تک پہنچ جاتا ہے ۔ دراصل ایسڈ تو ہر ایک جسم میں بنتا ہے ہمارے زیادہ کھانے کیوجہ سے یہ ایسڈ گلے میں پہنچ جاتا ہے اور ہمیں لگتا ہے کہ ہمیں ایسڈیٹی ہوگئی ہے ۔ ہمارے زیادہ کھانے کیوجہ سے چھوٹی چھوٹی پریشانی پیدا ہوجاتی ہیں۔ زیادہ کھانے کیوجہ سے ایسیڈیٹی کیساتھ گیس کی پریشانی بھی ہوتی ہے ۔

ہمارے پیٹ کے اندر جب ہم زیادہ کھانا کھا لیتے ہیں زیادہ پیٹ کو بھر لیتے ہیں پیٹ کے اندر وہ کھانا ہضم نہیں ہوتا ۔ایسڈ جنہوں نے ہمارے کھانے کو ہضم کرنا ہوتا ہے وہ ہمارے گلے تک پہنچ گئے کھانا ہضم ہونے کی جگہ پر سڑنے لگتا ہے ۔ اب یہ سڑا ہوا کھانا گیس پیدا کرتا ہے اسی لیے آپ نے دیکھا ہوگا جن کو ایسڈ کی پریشانی ہے ان کو اکثر گیس کی پریشانی بھی ہے ۔ ایسڈ ہے وہ ہمارے کھانے کو ہضم نہیں کرتا جس کیوجہ سے ہمارا کھانا سڑنے لگتا ہے اور یہ سڑا

ہوا کھانا گیس پیدا کرتا ہے اور یہی گیس ہمارے پورے جسم میں سرکولیٹ ہوجاتی ہے پورے جسم میں یہ گیس جاتی ہے تو درد پیدا کرتی ہے یہ گیس جس بھی جسم میں جاتی وہاں درد ہوتا ہے ۔ اگر یہ گیس آپ کے پیٹ میں رہے گی ۔ اگریہ گیس آپکے سر تک جائے گی تو سر میں درد ہوگا۔ اسی لیے آپ نے دیکھا ہوگا جن لوگوں کو گیس کی پریشانی ہے ان کو کہیں نہ کہیں درد رہتا ہے ۔ آج ہم آپکو بتائیں گے کہ آپ صبح کو خالی پیٹ لونگ کا استعمال کرتے ہیں تو اس کا کیا

کیا فائدہ ہوگا۔ صبح ایک لونگ کو صبح خالی پیٹ کھاتے ہیں تو اس سے آپ کئی بیماریوں سے بچ سکتے ہیں ایک لونگ سے ہم کئی بیماریوں سے کیسے بچ سکتے ہیں لونگ کے اندر پوٹاشیم ، آئرن ،کیلشیم اور بہت سارے وٹامنز ہوتے ہیں ۔ یہ ساری چیزیں لونگ کو اہم بناتی ہیں۔ یعنی صبح اُٹھ کر ایک لونگ کھاتے ہیں اور ایک گلاس پانی کا پیتے ہیں ۔ اس سے آپ کی بہت سی بیماری جھٹ سے ختم ہوجائیں گی ۔ آپکے بال جھرتے ہیں آپ صرف اور صرف لونگ کا

استعمال ایک مہینہ کرکے دیکھیں ۔ آپ دیکھیں گے کہ آپ کے بال جھرنے کی پریشانی ایک مہینہ میں ہی جڑ سے ختم ہوجائیگی ۔ سب سے بہتر طریقہ ہے بالوں کو جھڑنے سے روکنے کا ۔ لونگ کے اندر دو سب سے اہم چیزیں ہیں ایک پوٹاشیم اور دوسرا آئرن ۔آئرن ہمارے جسم میں خون بناتا ہے ۔ لونگ کے اندر آئرن کے ساتھ پوٹاشیم بھی ہوتا ہے ۔ یہ پوٹاشیم ہمارے بالوں کی جڑوں میں بلیڈ کی سرکولیشن کو سہی کرتا ہے اور یہ جڑیں مضبوط ہوجاتی ہیں اور آپکے بال

جھرنے ایک مہینہ کے اندر اندر بند ہوجاتے ہیں ۔ بالوں کو جھرنے سے روکنے کیساتھ ساتھ یہ لونگ ہمیں پتلا کرنے میں بھی مدد کرتا ہے ۔ لونگ کو اگر آپ کھاتے ہیں تو اس سے آپ کا ڈائیجیشن سہی ہوتا ہے ۔ اگر آپ لونگ کو لگاتار دو سے تین مہینے کھاتے ہیں تو آپ پندرہ سے بیس کلو وزن کم کرسکتے ہیں لونگ کھانے کا طریقہ وہی ہے صبح اُٹھ کر ایک لونگ یا دولونگ چبا کر کھانے ہیں اس کے بعد ایک گلاس گرم پانی کا پینا ہے ۔انشاء اللہ آپ کو آفاقہ ہوگا۔

Leave a Comment