اگر دانت خراب ہوچکے ہیں تو یہ نسخہ ایک ہفتے میں کمال کردیں گا گندے اور پیلے دانت موتیوں جیسے

دانت موتیوں

پانچ منٹ میں دانتوں پرجما پیلاپن غائبدانتوں کی ہرتکلیف اور پریشانی سے نجات پاؤدانت کا درد، دانتوں سے خ ون آنا، ٹھنڈا گرم لگنا دانت اتنے مضبوط کہ اخروٹ چٹکیوں میں ٹوٹے ۔اگر آپ کے دانت کا کوئی بھی مسئلہ ہے تو آپ جو ٹو تھ پیسٹ کرتے ہو۔ ٹوتھ پیسٹ میں برش مارتا ہے اور کلی کرتا ہے پھر ٹوتھ

برش کرتا اور پھر کلی کرتا ہے اسی طرح لگا رہتا ہے ۔ یہ جھاگ اس لیے بناتے ہیں تاکہ اس سے دانت کی صفائی اچھی طرح سے ہوسکے۔ پانچ منٹ تک کیلے سے پیسٹ کرو۔ اس سے پانچ منٹ صبح اور پانچ منٹ شام کو پیسٹ کرو۔ یہ دس منٹ ہوجائیں گے ۔ آپ یقین نہیں کریں گے۔ کہ میں نے ایسے ایسے مسئلے جو دانتوں کے ، جو کئی سالوں سے تھے۔ میرے پاس ایک بھائی آتے ہیں ۔ میرے پارک میں دوست بنے تھے۔ وہ کہتے ہیں میں نے جو امریکا کے

ڈائنٹیسٹ ہیں ان سے اپنا علاج کئی سال سے کروایا ہے۔ میری دانتوں کی بیماری کا علاج ٹھیک نہیں ہوسکا۔ میں نے کہا جہاں اتنے بڑے ڈاکٹر سے علاج کروایا ہے تو وہاں مجھ سے بھی علاج کرو ا کر دیکھ سکتے ہیں۔ اچھا اس میں پیسے بھی نہیں لگیں گے۔ میں نے اس سے کہا کہ کیلے سے پیسٹ کیا کر۔ اس نے چند دن اس کا استعمال کیا اور میرے پاس آکر کہنے لگا کہ ڈاکٹر صاحب یہ تو کمال چیز ہے۔ لیکن اگر کسی کو کیلے سے فرق نہیں پڑا تو وہ کیا کرے گا؟

اس کو چاہیے کہ سر سوں کے تیل میں ہلدی مکس کرے۔ اس کو برش پر لگا کر دانتوں کے اوپر پیسٹ کرے۔ اس کے ساتھ دانت صاف کرے۔ اگر اس سے بھی آپ کو فرق محسوس نہیں پڑتا تو آپ اس کےلیے ایک دوسرا طریقہ استعمال کر کے دیکھیں اس میں ایک پھٹکری لے لیں۔ ایک بڑا ساسائز لے کر اس کو پانی میں بھگو دیں۔ اس کوایک گلاس پانی میں چاروں سائیڈ گھمائیں۔ پھرسو ، دو سو دفعہ دوسری طرف سے گھماؤ۔ اچھی طرح گھمانے کے بعد اس میں سے پھٹکر

ی کو نکال لیں۔ منہ میں پانی لو ۔ اور اس پانی کو اپنے دانتوں کے ساتھ اچھی طرح سے مسلیں۔ اس کے دانتوں کے ساتھ اور مسوڑھوں کےساتھ بھی ۔ اور اس کو کلی کر لو۔ اس پانی کوپینا نہیں ہے۔ پورے گلاس کو اسی طرح سے کرنا ہے۔ ایک دفعہ صبح ، ایک دفعہ دوپہر اور ایک دفعہ شام کو کرو۔ یہ آپ نے ایک دن میں تین مرتبہ کرنا ہے۔ انشاءاللہ ! اللہ کے حکم سے آپ کے دانتوں کے جتنے بھی مسائل ہوں گے ۔ وہ ٹھیک ہوجائیں گے۔ اس کا آپ کو اچھا رزلٹ ملے گا

مودبانہ گزارش ہمارا ہدف آپکو بہترین معاشرتی, تاریخی ,معلوماتی،اور اصلاحی تحریریں پیش کرنا ہے جس میں آپ کا ایک شیئر بہت بڑا کردار بطور صدقه جاریہ ادا کرسکتا ہے. آئیں ہمارے ساتھ ساتھ آپ بھی اس کار خیر کا حصّه بننیں آپ کو یہ ٹپس کیسی لگی ؟ ہمیں فیس بک پیج پر کمنٹ سیشن میں ضرور بتائیے گا۔

Leave a Comment