ایسا بہترین قہوہ جس سے آپ کی طبیعت بالکل ٹھیک رہے گی ۔آپ سردیوں میں کھانسی گلہ خراب اور زکام سے محفوظ رہیں گے ۔اور اگر آپ کو کھانسی گلے میں خراش کی شکایت ہے تو وہ اس سے بالکل ٹھیک ہو جائے گی ۔ اس قہوے کو بنانے کے لئے آپ نے تین گلاس پانی لینا ہے اس کے بعد پانی کو ابالنا ہے
پھراس میں ایک چمچ کشمش آدھا چمچ سونف دو ٹکڑے لیسن کے ایک چھوٹا ٹکڑا ادرک کا دو عدد بڑی الائچی۔دار چینی کے تین ٹکڑے اور چائے کی پتی ایک چھوٹا چمچ ۔یہ سب چیزیں پانی میں ڈال کر اپ نے پکانی ہیں۔اس سب کو اپنے اتنا پکانا ہے کہ یہ تین کپ کے بجائے دو کپ رہ جائے ۔ بڑے اس کو دو سے تین دن تک روزانہ استعمال کر سکتے ہیں چھوٹے بچے روز کا آدھا کپ یا ایک بار استعمال کریں ۔۔اس کو استعمال کرنے سے انشاءاللہ آپ اپنے آپ کو
تروتازہ محسوس کریں گے اور جتنے بھی آپ کے ساتھ مسائل ہوں گے بیماریاں ہوگی وہ دور ہو جائیں گی ۔اس سے نزلہ زکام کھانسی بلغم خراش سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا ۔ آپ لوگوں نے کچھ ایسے لوگوں کا مشاہدہ کیا ہوگا کہ کچھ لوگ آنکھوں کی بیماری اور نظر کی کمزوری کا شکار ہو جاتے ہیں لیکن کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جن کی نظر دن بدن کمزور ہوتی چلی جاتی ہے اور چشمہ لگانے کے باوجود ایک جگہ روکتی۔اور ٹھیر تی نہیں ہے۔ انشاءاللہ ایک
ایسا مجرب اور مفید عمل کے اللہ نے چاہا تو یہ آپ کو بہت فائدہ دے گا ۔آپ کی بیماری وہیں رک گیا اور آہستہ آہستہ ختم ہونے لگ جائے گی ۔دس سے بارہ دن میں آپ لوگ حیرت انگیز تبدیلی دیکھیں گے۔>یہ عمل آپ نے صبح اٹھ کر کرنا ہے بغیر کلی کیے ۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ جب آپ اٹھے تو آپ نے اپنی شہادت کی انگلی پر سات مرتبہ بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھ کر پھونکنا ہے اور دم کرنا ہے ۔پھر آپ نے اپنی شہادت کی انگلی پر اپنا تھوڑا سا لعاب لگانا ہے۔ ۔اور اس
کو اپنے دائیں آنکھ مل لینا ہے اس طرح کے لعاب آپ کی آنکھ میں چلا جائے ۔اس کے بعد پھر دوبارہ آپ نے لینا ہے اور پھر اپنی بائیں آنکھ پر مل لینا ہے ۔یہ عمل آپ نے بلا ناغہ پابندی سے اور باقاعدگی سے 41 دن کی نیت سے شروع کرنا ہے۔انشاءاللہ اللہ کے فضل و کرم سے آپ خود فرق دیکھیں گے۔
Leave a Comment