اللہ نہ کرئے کسی کو ہیپاٹائٹس یا کینسر کا مرض لاحق ہو یہ بہت تکلیف وہ بیماریاں ہوتی ہیں اللہ تعالی ٰنے اس دنیا میں ایسے مفید اجزا پیدا کیے ہیں جن کو استعمال میں لاتے ہوئے ہم ان خطرناک بیماریوں سے محفوظ رہ سکتے ہیں. آج ہن کو آپ کو ایسے جوس کے بارے میں بتائوں گا جس کے استعمال یہ بیماریاں ختم ہوجائیں گی ..جگر کی بہترین صحت کے لیے انتہائی طاقتوار ڈرنگ اجزا پپتیے کے پتے ایک کپ پانی ایک گلاسجاری ہے
طریقہ استعمال ..روزانہ پپیتے کے پتے لے کر ان کو ایک گلاس پانی میں ملا کر گرائنڈ کرلیں اور دن میں کسی بھی ٹائم پی لیںپپیتے کے فوائد کے بارے میں تو سب جانتے ہیں لیکن بہت کم لوگ یہ جانتے ہیں کے پپیتے کے پتوں میں بھی خصوصی اجرائ پائے جاتے ہیںپپیتے کے پتوں میں ایسے کمپاونڈ پانے جاتے ہیں جن کی وجہ سے جسم کو اینٹی آکیڈننس ملتے ہیں جسم کو مدفیانی نظام مضوط ہوتا ہے اس میں پاپین پاتا جاتا ہےجو جسم سے گیس اورتیزابیت کا خاتمہ کرتا ہے.اور عزام انہضام مضبوط بناتا ہے اگر آپ پیپتے کے پتوں کا جوس کم سے کم ایک ہفتے تک پیتے ہیں تو آپکو شاندار فوائد حاصل ہوں گے یہ پینے سے خون کے پلیٹ لیٹس میں اضافہ ہوگا اور خون سرخ اور سفید خلیوں کے ردمیان توازن پیدا ہوگا اس سے جسم صحت مند رہےگا
ان پتوں کا جوس سے خون میں شوگر کا لیول کم ہوگا اور شوگر کے مرض کا خاتمہ ہوگا اس کے علاوہ جگر کی چربی اور گردوں کی بیماری بھی ختم ہوتی ہے پپیتے کے پتوں کے جوس یہ خاصیت موجود ہے.جاری ہے کہ اس کی وجہ سے جگر صاف ہوتا ہے اور انسان یرقان اور جگر کے کینسر سے محفوط رہتا ہے
Leave a Comment