کمزوری اور خون کی کمی کےلیے خاص دودھ

کمزوری

اس دودھ کو پینے سے جسم سے خ ون کی کمی کا خاتمہ ہوگا۔ جسم موٹا اور طاقت ور ہوگا چہرہ شادا ب اور خوبصورت ہوگا۔ خ ون کی کمی دور کرنے والا دودھ خود بنائیں۔ خ ون کی کمی ایک عام مسئلہ ہے یہ مرد وعورت دونوں کو ہوسکتا ہے ۔ خ ون کی کمی کی وجہ سے چہرے کی رنگت خراب ہوجاتی ہے۔

آنکھیں اور ناخن سفید ہوجاتے ہیں۔ اکثر لوگ اس کےلیے خ ون کی بوتلیں لگواتے ہیں۔ یا وینو فر کی بوتلیں لگواتے ہیں۔ لیکن جو بات قدرتی اجزاء میں ہے ۔ وہ کسی میں نہیں ہے۔ اکثر خ ون کی کمی کی وجہ سے لوگوں کو چکر آنا شروع ہوجاتےہیں۔ اس کےلیے ایک بہت ہی کامیاب اورآزمودہ ٹوٹکہ آپ کی خدمت میں پیش کرنے لگیں ہیں۔ یہ والا دودھ آپ نے پینا ہے۔ انشاءاللہ! اس سے آپ کی خ ون کی کمی دنوںمیں پوری ہوجائےگی۔ اس نسخے میں آپ نے لینا ہے کچا دودھ

ایک گلاس اور انجیر تین عد د لینے ہیں۔ اس کا طریقہ استعمال یہ ہے کہ کسی برتن میں دودھ کا ایک گلاس ڈال کر اس میں انجیر کے ٹکڑے ڈال دیں۔ اس کے چھوٹے چھوٹے پیس کرلیں۔اور چولہے پر چڑھا دیں۔ اور دودھ کو اچھی طرح سے پکا لیں۔ کم ازکم تین جوش آنے دیں۔ا ور پھر چولہا بند کردیں۔ اور اس دودھ کو نیم گرم ہی آپ نے پی لینا ہے۔ اور انجیر کے ٹکڑے آپ نے کھالینے ہیں۔ اس کا ذائقہ اچھا کرنے کےلیے آپ اس میں چینی یا شہد شامل کرسکتے ہیں۔ یہ والا

دودھ دن میں کسی بھی وقت پی سکتے ہیں۔ ہفتے میں کم ازکم دو بار ضرور استعمال کریں۔ اس کو پینےسے آپ کے جسم سےخون کی کمی کا خاتمہ ہوگا۔ اگرآپ کمزور ہیں ۔ جسم کمزور ہے۔ لاغر ہے۔ چہرے بے رونق ہے ۔ تو ان تمام کمزوریوں کا خاتمہ ہوجائےگا۔ جسمانی کمزوری دورکرنے اورجسم میں بہت زیادہ طاقت پیدا کرنے کےلیے یہ بہت ہی کارآمد ٹوٹکہ ہے اور بہت ہی آزمایا ہوا ہے۔ اس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے۔ اس کو آج سے ہی استعمال کرنا شروع کردیں۔ جب اس کے رزلٹ ملیں گے ۔ توآپ ہمیں دعائیں دیں گے۔ آپکو ضرور فائدہ پہنچے گا۔

Leave a Comment