چار دن یہ پی لو ہاتھ پیر درد ، کمر درد، تھکاوٹ کمزوری خ ون کی کمی سو سال

درد

یہ ایک ایسا زبردست نسخہ ہے جس کو لینے سے آپ کے جسم میں کیلیشم کی کمی کبھی نہیں ہوگی۔ اگر آپ کو باربار تھکان ہوتی ہے رات کو نیند نہیں آتی۔ ہڈیوں میں درد ہوتا ہے۔ جوڑؤں میں درد ہوتاہے کبھی کمر درد ہونے لگتا ہے پورے دن سستی چھائی رہتی ہے۔ بال گرنے لگے ہیں۔ چہرے پر بڑھتی جھریاں ، بڑھاپا اور کمزوری دکھاتی ہے۔ تو آج ہم ایک ایسا نسخہ جانیں گے ۔جس کو لینے کے بعد آپ بھی کہیں گے کہ اس کے بارے میں پہلے کیوں نہیں جانا؟ یہ نسخہ آپ کی سارے مسائل دور کرے گا۔

جسم میں کیلشیم کی مقدار بڑھائے گا۔ ہڈیاں مضبوط کرےگا۔ کمزوری ،تھکان ، بڑھاپے جیسے مسائل پوری طرح ختم کرے گا۔ کیونکہ ہمارے بزرگ سب سے زیادہ اہمیت اپنے آپ کو یعنی اپنے جسم کو دیتے تھے۔ جس سے بیماریاں اور بڑھاپہ لمبے عرصے تک ان سے دور رہتاتھا۔ اس کے علاوہ یہ نسخہ آپ کی قوت مدافعت میں اضافہ کرے گا۔ جیسا کہ کرونا وائرس بہت زیادہ پھیل چکا ہے اس سے بچاؤ ایک طریقہ قوت مدافعت میں اضافہ بھی ہے۔ تو یہ نسخہ اس وائرس سے بچاؤ میں آپ کی مدد کرے گا۔ اتنے زیادہ فوائد اور اگر آپ اس نسخے کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں ۔ تواس کوآخر تک پڑھیں۔ اس نسخہ کو بنانے کےلیے ہمیں چاہیے ہوگا بادام۔ بادام ہماری آنکھوں اور دماغ کے لیے بھی بہت فائدہ مند ہے۔اس میں کیلشیم ، میگنشیم اور کا پر جیسے اجزاء ہمارے جسم کو مضبو ط رکھتے ہیں۔ ہڈیوں کو مضبوط بناتے ہیں۔ بادام آپ نے چھ سے سات عدد لینے ہیں۔ بادا م کی گری سوکھی ہوئی نہ ہو۔

بادام اچھی کوالٹی کے ہوں۔ دوسری چیز اس میں خشک ناریل ڈالیں گے ۔ جسم میں خ ون کی کمی اور اینیمیا جیسی بیماری کو دور کرکے کمزوری تھکان ختم کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔ ویسے تو ہم اس کا استعمال گھر میں بہت ساری چیزوں میں کرتے ہیں۔ لیکن ہم یہاں جسم کو مضبو ط بنانے کے لیے استعمال کررہے ہیں۔ اس کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ کر بادام کے باؤل میں ڈال دیں۔ اس کے بعد پھول مکھانے لینے ہیں۔ یہ آپ کو پنسار سے مل جائیں گے۔ یہ ہماری ہڈیوں کی صحت کے لیے ، سکن کے لیے ، بالوں کی صحت کے لیے ، ساتھ ساتھ میں دل کے لیے بہت فائد ہ مندہے۔ بچے سے لے کر بوڑھے تک ہر کوئی اس کو لے سکتا ہے۔ مکھانے کے تین چمچ بادام والے باؤل میں ڈال دیں۔اس کے بعد خشخاش کے دو چمچ ڈال دیں۔ اور آخر میں اخروٹ ڈال دیں۔ دو اخروٹ لے لیں۔ اس کوتوڑ کر اس کی گریاں نکال لیں۔ اب ان تمام چیزوں کو دودھ کے ساتھ استعمال کریں گے ۔

اب ان تمام چیزوں کو اچھے سے گرینڈ کرلیں۔ یہ سفو ف بن جائے گا۔ آپ اس کو ایک جار میں سٹو ر بھی کرسکتےہیں۔ اس کو استعمال کیسے کرناہے؟ اسے بنانے کے لیے ایک گلاس دودھ لیں۔ اس کو چولہے پر رکھ دیں۔ اس سفوف کے دو چمچ دودھ میں ڈال دیں۔ اچھی طرح سے مکس کرلیں۔ دودھ سے دو سے تین ابال آنے پر اس کو اتار دیں۔ اور کسی مگ یا گلاس میں ڈال دیں۔ مٹھاس کے لیے اس میں مصری بھی ڈال سکتے ہیں۔ مصری کو باریک پیس کر اس کا پاؤڈڑ بنالیں۔ اس کا ایک چمچ ڈال دیں۔ اور مکس کرلیں۔ اسے سونے سے پہلے پی سکتے ہیں۔ کھاناکھانے کے دو گھنٹے بعد اور سونے سے آدھا گھنٹہ پہلے آپ پی لیں۔ یہ دودھ پینے کے بعد آپ کو نیند بھی بہت اچھی آئے گی۔ا س کو تین دن لگاتا ر رات کو پی لیں۔ اور دو دن میں ایک بار پی لیں ۔ پہلے تین سے چار دن کے استعمال سے آپ کو ایسے اثرات دکھائی دیں گے ۔ کہ آپ کی سستی ، تھکان، جوڑؤں میں درد، دور کرکے جسم میں نئی پھرتی اور چستی لائے گا۔ اور پجھتر کی عمر میں پچیس سال کے نوجوانوں کی طرح محسو س کریں گے

Leave a Comment