محبوب کو اپنی محبت میں غرق کرنے کا عمل اسلام و علیکم اج کی اس بزم میں ایک خاص انمول عمل جو برسوں سے بزرگوں کے سینہ بسینہ چلتا ہوا میرے پاس پہنچا ہے اور جب بھی اس عمل کو استعمال کیا تو اس عمل کی پر اسرار طاقت نے ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے کیونکہ اس عمل میں ایسی تاثیر بخود ہے جس کے لیے بھی کیا وہ محبت میں ایسا دیوانہ ہوا کہ پھر اس کو کبھی آپ کےسوا دوسرا نظر نہ آئے گا
یہ عمل مطلوب کے پہنے ہوئے کپڑے پر ہی کیا جاسکتا ہے یہی اس عمل میں ایک خاص شرط ہے اس لیے لہذا کمنٹس میں بار بار نہ پوچھا جائے کے کپڑا نہ میسر ہو تو کیسے کرے ان کے لیے صاف جواب یہی ہے کہ وہ پھر ایسے طاقتور ترین عمل سے گریز کریں اورروحانی عملیات اور وظائف میں دئیے گے دوسرے عمل سے گزارا کرے جب بھی کسی عورت یا مرد کو اپنی طرف راغب کرنا ہو اور اپنا فریفتہ بنانا منظور ہو تو اس کی پہنا ہو کپڑا قمیض بنیان یا کرتی جو بھی میسر آجائے تو جب مل جاوے تو پھر عشاء کی نماز کے بعد اس کپڑے کو ہاتھ میں پکر 101 مرتبہ یاھو یا ھو پڑھ کر دم کریں اور یوں کہیں بستم ہوش و حواس خمسہ محبوب کا نام بمعہ والدہ درمحبت اپنا نام بمعہ والدہ لے اور ایسی طرح تین ہزار کی تعداد کو پورا کرے پرھتے
وقت کوئلے سلگا کر اپنے پاس رکھیں اور ہلکا ہلکا لوبان ان کوئلوں پر ڈالتے رہیں اسی طرح 9 دن تک اس عمل کو جاری رکھیں اگر اس درمیان محبوب اپکی طرف رجوع کر لے تو ٹھیک ورنہ دسویں رات محبوب کپڑے کے تین حصے کرے اور اس کی تین عدد فتیلے تیار کر لیں اور گھی کے چراغ میں جلائیں اور پاس بیٹھ کر یاھو یا ھو پڑھیں حاضری محبوب کا تصور کرے کے محبوب آرہا ہے اور آرہا ہے اور اپکی یاد میں تڑپ رہا ہے اس طرح تین دن کریں انشاٰء اللہ دسویں دن سے آج تک آگے جانے کی ضرورت نہیں ُرھی عمل کی اجازت کے لیے اپنا نام کمنٹ کریں
Leave a Comment