7بار پڑھ کر محبوب کی تصویر پر دم کریں،محبوب آپکی محبت میں بے چین ہوگا

محبت

محبت کے ایک ایسے لاجواب وظیفہ کی بات کرتے ہیں جو کہ انتہائی لاجواب ہے اور انتہائی مجرب ترین ہے اور انشاء اللہ تعالیٰ جوبھی محبت کے اس وظیفہ کو اپنائے گا اس کو سوفیصد اللہ رب ذوالجلال کے فضل و کرم سے فائدہ ہو گا چاہے محبت میں اس کی ناراضگی ہے چاہے اس کی کسی قسم کی کوئی پریشانی

ہےتو اللہ تعالی اس کے محبوب کو اس کے تابع کر دے گا ۔ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ کو اس وظیفہ کے کرنے سے کامیابی عطا فرمائے ، وظیفہ انتہائی آسان انتہائی مختصر ترین ہے اور توجہ کے ساتھ اس وظیفہ کو پڑھنا ہے تا کہ جب آپ عمل کریں تو کسی قسم کی غلطی کی گنجائش باقی نہ رہے۔وظیفہ کسی بھی وقت کیا جاسکتاہے وقت کی کوئی پابندی نہیں ہے اور دوسرا یہ کہ وظیفہ کو آپ بغیر وضو کے بھی اور وضو کے ساتھ بھی کرسکتے ہیں ویسے اگر

وضو کے ساتھ کریں تو زیادہ فائد ہ ہوگا ۔اور اس کے علاوہ وظیفہ کو کم سے کم سات دن زیادہ سے زیادہ اکیس دن کر سکتے ہیں اور اس سے کم چاہیں تو چودہ دن کر سکتےہیں اور اس کو معمول بنانا چاہیں تو معمول بھی بنا سکتے ہیں ۔سورہ فاتحہ شریف کو پڑھناہے پڑھنے کا طریقہ نوٹ فرمائیے ۔ گیارہ بار سورہ فاتحہ کو پڑھنا ہے لیکن کا تصور آپ کے ذہن میں ہونا چاہئےاور اگر تصویر ہے تو سامنے رکھ لیجئے اور پھونک مارتے رہئے۔ جب آپ سورہ فاتحہ کو

پانچ بارپڑھ لیں ۔اس کے بعد اللہ کا نام یَا رؤفُ کو گیارہ بار پڑھنا ہے ۔ہر بار بسم اللہ شریف کو سورہ فاتحہ کے ساتھ ملا کر پڑھنا ہے اور پھر دوبارہ پانچ بار اللہ تعالیٰ کا اسم گرامی یَالَطِیفُ کو گیارہ مرتبہ پڑھیئے۔پھر ایک مرتبہ سورہ فاتحہ پڑھیئے ۔اس کے بعد گیارہ بار اللہ رب العزت کا اسم گرامی یَا قَادِرُ کا ورد کر لیجئے۔اور پھر محبوب کی تصویر ہے تو اس پر پھونک مار دیجئے اگر تصویر نہیں ہے تو محبوب کا تصور کر کے اس کی طرف منہ کر کے پھونک

ماریئے۔وظیفہ کو پڑھنے سے پہلے اور بعد میں درود ابراہیمی پڑھ لیجئے۔ اس وظیفہ کو اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کیجئے۔شکریہ

Leave a Comment