۳ بار محبوب کا نام لے کر تصویر پر پھونک ماریں محبوب تڑپ جائے

محبوب

وظیفہ اتنا آسان اور مجرب ترین ہے اس کو دن ہو یا کسی بھی وقت بیٹھ کر سکتے ہیں اس وظیفہ کی اجازت جو ہے عام ہے بار بار اجازت لینے کی ضرورت نہیں تمام احباب جو کہ وظیفہ طریقہ کار سنتےدیکھتے ہیں ان کو اسکی اجازت جو ہے عام ہے وہ اس وظیفہ کو کرسکتے ہیں تو انشاء اللہ مکمل طریقہ کار آخر

تک آپ توجہ کیساتھ سمجھ لیجئے گا.انتہائی آسان طریقہ کار ہے اس کیلئے آپ کے پاس تصویر ہے تو بہت ایفیکٹو ہے تواگر تصویر نہیں تو زہن میں سکیچ بنا لیں ۔ جن کے پاس تصویر ہے وہ سامنے رکھیں اس تصویر کے اوپر دم بھی کرنا ہے ۔ اس وظیفہ کو کرنے کا طریقہ کار یہ ہے کہ آپ کسی بھی جگہ پر بیٹھ کر اس کو کرسکتے ہیں اس پاکی کی حالت میں کرنا چاہیے ۔.وضو کرنے کے بعد سورۃ فاتحہ شریف جو ہے ا سکو آپ نے سات مرتبہ تلاوت کرنا ہے بسمہ اللہ

شریف کی آخری م جوکہ الرحیم والی کیساتھ ملا کر پڑھنا ہے ۔ اس طریقہ کیساتھ آپ نے سات مرتبہ سورۃ فاتح شریف کو تلاوت کرلینا ہے ۔ سات سورۃ فاتح شریف تلاوت کرنے کے بعد آپ نے 33مرتبہ الولیُ پڑھ کر محبوب کی تصویر پر پھونک ماردینی ہے ۔.اور 33مرتبہ الوکیل ُ پڑھ کر پھونک دینا ہے اور پھر تیسری مرتبہ 33مرتبہ یا ودود پڑھ کر دم کرلینا ہے ۔جن کے پاس محبوب کی تصویر نہ وہ ذہن میں سکیچ بنا لینا ہے ۔ اس وظیفہ کے ساتھ اول آخر تین تین

مرتبہ درود شریف پڑھناہے ۔اس وظیفہ 21 دن کرنا ہے ۔ کم سے کم 3 دن اس کے بعد 7دن اور زیاد ہ سے زیادہ 21دن کرنا ہے ۔ یہ وظیفہ اتنا لاجواب ہے کہ آپ کے تمام محبت کے حوالے جو شکوہ ختم ہوجائے گا۔

Leave a Comment