یاودود یا جبارکا مجرب اور طاقتور عمل،ٹوٹے دلوں کے ملانے کا بہترین مجرب وظیفہ

یاودود یا جبار

مظلوم اور شریف کمزور ہونے کے باعث اپنا حق مانگنے سے بھی عاجز آجاتا ہے اور اسکی یہ کمزوری مستقل اسکے گلے پڑجاتی ہے ،روحانی طور پر کمزور انسان ہی زیادہ تر مظلمویت کا شکار ہوتے ہیں۔طاقت و جرات جسموں میں ہوتی ہے لیکن اس سے کہیں زیادہ روح میں ہوتی ہے جو انسان اپنی روح کی

غذا کا بندوبست کرتا ہے وہ ارفع ہوجاتا ہے۔اللہ رب العالمین کے اسم مبارکہ یا رافع میں ایسی تاثیر ہے کہ کوئی بھی مظلوم اسکو اپنی ڈھال بنا سکتا ہے ۔جو شخص مظلوم ہواور اسے یہ بھی معلوم ہو کہ ظالم اس سے طاقتور ہے اور اس پر ظلم کرنے پر آمادہ ہے تو اسے چاہئے کہ اس اسم پاک کو1100مرتبہ روزانہ اول و آخر11مرتبہ درود پاک11دن پڑھے روزانہ پڑھنے کے لیے بعد سجدہ میں جاکر اللہ تعالیٰ کے حضور ظا لم سے اس کی پناہ مانگے ظالم زیر ہو جائے

گا۔اگر کسی ملازم کے عہدے کی ترقی رک چکی ہو اور کسی بھی وجہ سے اس کے افسران بالا رکاوٹ ڈال رہے ہو ں تو ملازم کو چاہئے کہ پیر کے دن بعد از نماز مغرب707مرتبہ اس اسم پاک کو پڑھےاور یہ عمل11دن جاری رکھے اس کے بعد توقف کرے اور دوبارہ پیر آنے پر یہی عمل کرے پھر توقف کرے اور تیسرے پیر کو بھی یہ عمل کرے اور اس کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور جھولی پھیلا کر اپنی ملازمت میں ترقی کی دعا کرے ۔اس میں کوئی شک نہیں کہ

حق تعالیٰ اسے ترقی عطا فرمائے۔ عمل شروع کرنے سے پہلے اول آخر گیارہ گیارہ بار درود پاک لازمی پڑھنا ہے ۔یہ عمل آپ نے صرف دو دن کے لیے کرنا ہے اس عمل کی برکت سے آپ کا مقصد انشاء اللہ پورا ہو جائے گاقرآن مجید کی تمام آیتیں ہر مسلمان کو فائدہ پہنچاتی ہے قرآن پاک کو پڑھنا اور سننے کے بہت سے فوائد ہےآپٌ نے فرمایا تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جس نے قرآن کو سیکھا اور دوسروں کو سکھایا آیت الکرسی بہت مبارک سورہ ہے اس کی

بہت ہی زیادہ فضیلت ہے حدیث میں بھی ہے آپٌ نے فرمایا جو شخص ہر فرض نماز کے بعد آیت الکرسی پڑھے اس کو موت کے علاوہ جنت میں جانے سے کوئی چیز نہیں روک سکتی ہےاس کے علاوہ جب گھر سے نکلتے وقت آیت الکرسی کو پڑھا جائے تو 70 ہزار فرشتے آپ کی حفاظت کرتے ہیں اگر رات کو سوتے وقت پڑھے گے تو فرشتے آپ کی پوری رات حفاظت کرتے ہیںآج کو عمل آپ نے اس طرح کرنا ہے کہ عصر کی نماز کے بعد آیت الکرسی کو 170

مرتبہ پڑھنا ہے اول و آخر دورد پاک بھی پڑھ لینا ہےیہ عمل آپ نے دو دن تک کرنا ہے انشاءاللہ اس عمل سے آپ کا ہر چھوٹا بڑا مقصد پورا ہو جائے گا۔اس کے علاوہ یا ودود یا جبار کو ٹوٹے دلوں کو ملانے کے لئے بھی ورد کیا جاتا ہے اس کے عمل کا طریقہ کار یہ ہے کہ کسی بھی نماز کے بعد محبوب مطلوب کا تصور کر کے ان دونوں اسماء کو 33 بار پڑھ لے اور اول و آخر درود پاک لازمی پڑھے اور پھر اللہ سے ان کو ملانے کی دعا کرے۔اللہ ہم سب کا حامی

وناصر ہو۔آمین

Leave a Comment