کاروبار میں مسلسل نقصان ہو رہا ہو تو ایسے کاروبار کو مسلسل فائدہ مند بنانے کیلئے کونسا وظیفہ ہے؟ مرحمت فر ما دیں۔زمرہ: متفرق مسائل جواب: کاروبار میں ترقی کے لیے یہ ضروری ہے کہ حلال و حرام کی تمیز کی جائے۔ ناپ تول میں کمی نہ کی جائے۔ دھوکہ، فراڈ اور ملاوٹ نہ کی جائے۔ یعنی کاروبار کے
حوالے سے اسلامی تعلیمات اور اصول و ضوابط سے مکمل آگاہی ہونی چاہیے۔ اور مکمل دیانتداری سے کاروبار کریں۔ حلال اور حرام میں فرق کریں تو کاروبار میں ترقی بھی ہو گی اور برکت بھی ہو گی۔ اس کے علاوہ درج ذیل وظیفہ کو اپنا معمول بنا لیں جس سے اللہ تعالی وسعت رزق سے نوازے گا اور فقر و فاقہ سے محفوظ رکھے گا۔ اول و آخر 11 مرتبہ درود شریف پڑھ کر ’’یارزاق‘‘ السلام علیکم! حدیث مبارکہ کے مطابق جس انسان کی نماز جنازہ میں چالیس
(40) مسلمانوں نے شرکت کی تو اللہ تعالی بھی اس کو معاف فرما دیں گے۔ اب ایک ایسا بندہ جس نے دنیا میں ظلم و ستم اور لوگوں کے ساتھ ناانصافی کرتا رہا، اس آدمی کے فوت ہونے کے بعد سینکڑوں لوگ اس کے جنازہ میں شریک ہوتے ہیں، تو اب اس ظالم انسان کی معافی کے حوالے سے کیا حکم ہے۔ دلائل سے تشریح فرمائیں۔ شکریہ گناہوں كا كفارہ بننے والے بہت سے اعمال ہيں جن ميں توبہ و استغفار، اطاعت و فرمانبردارى اور مرنے کے بعد جنازہ و دیگر
ایصالِ ثواب وغیرہ شامل ہیں۔ تاہم يہ تمام اعمال صغيرہ گناہوں اور اللہ تعالى كے حقوق اللہ كا كفارہ بنتے ہيں۔ کبائر معاصی اور حقوق العباد بغیر توبہ كے معاف نہيں ہوتے، اور ان کی توبہ غصب کردہ حقوق حقداروں کو واپس کرنے سے مشروط ہے۔ واللہ و رسولہ اعلم بالصواب
Leave a Comment