پانچ سو مرتبہ یہ اللہ کا نام پڑھ لو ۔ پھر اس کا کما ل دیکھو ، یہ وظیفہ آپ کو کروڑپتی بھی بنا سکتا ہے۔ آپ اس کو آزما کر بھی دیکھ لیں۔ آپ کا وقت ضائع کیےبغیر آپ کو اس وظیفے کا بتاتے ہیں۔ اس وظیفے میں اللہ تبارک وتعالیٰ کے نام ہیں۔ وہ نام” یافتاح ، یا رزاق” ہیں۔ یہ آپ نے پانچ سو مرتبہ پڑھنی ہے۔ یعنی آپ نے پانچ تسبیح پڑھنی ہے ۔یہ آپ کو بعد نماز اشراق میں پڑھنی ہے
یہ نماز فجر کے بعد ہوتی ہے۔ یعنی سورج کے نکلنے سے بیس منٹ پہلے کا وقت ہوتاہے۔ اس کے بعد آپ نے دعا کرنی ہے اس عمل کو اکیس دن تک جاری رکھنا ہے۔ پھر آپ دیکھیں گے کہ آپ کی قسمت کیسے بدلتی ہے۔ انشاءاللہ آپ کو اس سے بہت زیادہ فائدہ حاصل ہوگا۔ یہ آزمایا ہوا اور مجرب عمل ہے۔ ایک دوسرا وظیفہ جس میں اللہ تعالیٰ کی ذات پر مکمل یقین رکھ کر آپ نے یہ عمل کرنا ہے پھر دیکھیں گے اللہ تعالیٰ آپ کے حالات کوکیسے ٹھیک کرتے ہیں سب سےپہلے نمازکی پابندی کریں۔ گھر میں کوئی ایسا نہ ہو جو بے نمازی ہوکوئی ایک بندہ فجر کی نماز پڑھ کر آئے اور وہ کچن میں جائے آدھی میٹھی چینی کو لے لیں اور ہر دانے پر اللہ تعالیٰ کے یہ تین نام “یارزاق، یافتاح، یا کریم” ان تمام ناموں کا ورد اتنی تعداد میں پڑھنا شروع کردے
جتنے چینی کے دانے ہیں ۔ ہردانے پر تین نام ایک ساتھ پڑھیں۔ ان تین ناموں کو پڑھ کر ایک شما رکرنا ہے ۔ اور پھر اس آدھی میٹھی کو چاہے ایک دن میں ختم کردیں ۔ تین دن میں ختم کردیں۔ جیسے ہی ختم ہو جائے ۔ آپ اس کی کوئی میٹھی چیز بنا لیں اور سب گھر والے کھالیں۔ یہ اتنا مضبوط عمل ہے کہ علماء کرام نے اپنی کتابوں میں اس کے بارے میں اس کے معجزات بیان کرتے ہوئے لکھا ہے اللہ تعالیٰ اس انسان کا نصیب ہی بد ل دیتا ہے جو اس عمل کو کرتا ہے اور پھر اللہ تعالیٰ اس کو وہاں سے رزق جاری کردیتا ہے جہاں اس کے گمان میں نہیں ہوتا ہے۔عارضہ قلب میں مبتلا افراد کےلیے انتہائی مجرب وظیفہ ، دل کی شریانیں کھولنے کےلیے رب تعالیٰ کے اسم پاک “یافتاح” کا ورد کریں۔ اسم تعالیٰ یا فتاح کو نقش بنا کر پانی میں ڈال کر پینے
سے بھی مرض سے نجات مل جائے گی۔ رپورٹ کے مطابق اسم پاک یا فتا ح کو بعداز نماز فجر سات سو مرتبہ پڑھے۔ او ل وآخر سات سات مرتبہ د رود پا ک پڑھیں۔ عمل کی مدت چالیس دن ہے اگر اس کا نقش بنا کر پانی میں ڈال کر پی لے تو دل کے مرض سے خلاصی ہوجائےگی۔ یاد رہے کہ نقش عمل کے بعد روزانہ ایک لکھا جائے گا اور اس ایک نقش کو ایک دن کے لیے پینا ہوگا۔ اسی طرح سے چالیس دنوں میں چالیس نقوش لکھیں اور پیتے جائیں گے۔ انشاءاللہ مرض دور ہوگا اور دل کے بند والو کھل جائیں گے۔
Leave a Comment