نخر یلی عورت کو اپنی ایک چیز ہاتھ میں پکڑ ادو وہ موم ہو جائے گی۔

ایک فطین شخص ذہنی طور پر کمتر لیکن انتہائی خوبصورت عورت سے محبت کر سکتا ہے عشق نہیں ، عشق جسم کی خوبصورت بوتل کی بجاۓ اس میں بھرے مشروب پر نگاہ کرتاہے ۔ اگر تم کسی عورت سے جنسی رشتہ قائم نہیں کر نا چاہتے تو اس کا اعلان کرنے کی ضرورت ہی کیا ہے ؟ اگر تمہارے دل میں تمہاری بیوی کے سوا اور کسی عورت کا خیال داخل نہیں ہو سکتا تو اس کا اشتہار دینے کی کیا ضرورت ہے ؟ بہن بھائی کارشتہ کچھ اور ہے مگر کسیعورت کو اپنی بہن کہنا اس انداز سے جیسے یہ بورڈ لگا یا جار ہا ہے کہ

سڑک بند ہے یہاں پیشاب کرنا منع ہ ‘ ‘ بالکل دوسری بات ہے ۔میرے خدا اور شیطان دونوں سے اچھے مراسم ہیں ، بوقت ضرورت دونوں میرے کام آتے ہیں ۔ تنہائی کا احساس دنیا کا سب سے خوبصورت ا احساس ہے ۔ یہ پیار ، محبہ ، فیلنگ ، روحوں والا پیار سب ڈھکوسلا ہے ۔زندگی میں اگر انتخاب کا موقع ملے ، تو ٹاس کر لیجئے گا ، اس لیے نہیں کہ انتخاب میں آسانی ہو جاۓ گی ، بلکہ اس لیے کہ جب سکہ ہوا میں ہو گا تو آپ کو پتا چل جاۓ گا کہ آپ کا دل کیا چاہتا ہے ؟ برداشت اور خاموشی ہر ناپسندیدہ عمل کا ایک شریفانہ جواب ہے ۔ہماری نیت چاہےجتنی مرضی لشکارے مار رہی ہو ، ہمارا عمومی تاثر ہمارے الفاظ اور ہماری حرکتوں سے ہی بنتا ہے ۔ جو لوگ آپ سے قلبی اور روحانی مطابقت رکھتے ہوں ،

آپ کی فریکوئنسی یہ ہوں ، وہ کسی ناکسی غیر محسوس طریقے سے آپ کی زندگی میں شامل ہو جاتے ہیں اور جو یہ مطابقت نہ رکھتے ہوں ، وہ آپ سے ظاہری نزدیکی کے باوجود آہستہ آہستہ بے معنی جاتے ہیں ۔ نخر یلی عورت کو اپنی ہتھیلی پھولوں سے بھری ہاتھ میں پکڑادو وہ موم ہو جاۓ گیسچ آپ کسی بھی طرح سے بیان کر میں اختلاف کرنے والے اگر ظرف نہیں رکھتے تو آپ کا لہجہ اور الفاظ بے معنی ہیں ۔

Leave a Comment