میری جیب میں کبھی پیسے نہین ٹکتے تھے ، اللہ کا یہ انتہائی طاقتور نام پڑھا ، اب پیسے ختم کرنا چاہوں تو بھی ختم نہیں ہوتے

طاقتور

;بہت سے لوگ یہ شکایت کرتے ہیں کہ انکے ہاتھ میں پیسہ نہیں ٹکتا .جو کماتے ہیں خرچ ہوجاتا ہے . گویا ایسے لوگوں کے رزق میں برکت نہیں پائی جاتی .اس مسئلہ میں مبتلا افراد روزانہ بعد نماز فجر اور عشاء کے گیارہ گیارہ سو مرتبہ یاغنی کا ورد کریں. تو انشاء اللہ رزق میں برکت ہوگی اور پیسہ بھی ٹکنا

شروع ہوجائے گا. یہ مجرب وظیفہ ہے اور رزق میں بندش ختم کرنے بہترین علاج بھی.جودکاندار اور تاجر دفتر کھولنے سے پہلے ستر مرتبہ یاغنی پڑھے گا تو انشاء اللہ کاروبار میں برکت ہوگی اور کبھی نقصان نہ ہوگا. جمعرات کے دن یا جمعہ کی رات میں انیس ہزار مرتبہ اس اسم پاک کا ورد کرنا اور ہمیشہ اس عمل کو جاری رکھنا انسان کو غیب سے تونگر اور دولت والا بنا دیتا ہے . یہ بڑا مجرب عمل ہے . جس شخص کی دکان نہ چلتی ہو یا آمدن بہت کم ہو یا دکان

پہلے بہت چلتی تھی ،اب آمدن کم ہوگئی ہے تو اسے چاہیئے کہ صبح دوکان کھول کر سکون سے روزانہ ہزار مرتبہ یا غنی کا ورد کرے اور اس دوران کاروبار بھی کرتا رہے . انشاء اللہ بہت جلد کاروبار میں ترقی ہوگی . بہت سے لوگ یہ شکایت کرتے ہیں کہ انکے ہاتھ میں پیسہ نہیں ٹکتا . جو کماتے ہیں خرچ ہوجاتا ہے . گویا ایسے لوگوں کے رزق میں برکت نہیں پائی جاتی .اس مسئلہ میں مبتلا افراد روزانہ بعد نماز فجر اور عشاء کے گیارہ گیارہ سو مرتبہ یاغنی کا

ورد کریں.تو انشاء اللہ رزق میں برکت ہوگی اور پیسہ بھی ٹکنا شروع ہوجائے گا. یہ مجرب وظیفہ ہے اور رزق میں بندش ختم کرنے بہترین علاج بھی. جودکاندار اور تاجر دفتر کھولنے سے پہلے ستر مرتبہ یاغنی پڑھے گا تو انشاء اللہ کاروبار میں برکت ہوگی اور کبھی نقصان نہ ہوگ

Leave a Comment