ہر انسان کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اس کا چہرہ خوبصورت نظر آئے اور اس کے چہرے میں ایسی کشش ہو کہ لوگ متاثر ہوں۔بعض اوقات اللہ کسی کو یہ حسن و نکھار قدرتی طورپرعطا کر دیتا ہے اور بعض اوقات تلاوت قرآن یا ذکر سے بھی چہرے میں عجیب کشش پیدا ہوجاتی ہے۔ جس کو دیکھتے ہی انسان شیدائی
بن جاتا ہے۔ بعض لوگ مکتلف کیمیکل کریم اس کے لئے استعمال کرتے ہیں جس سے بسا اوقات چہرہ سفید تو ہو جاتا ہے لیکن چہری کی نورانیت نہیں ہوتی۔ایک ایسی آیت اور ایک ایسا عمل پیش خدمت ہے جس سے انسان کا چہرہ سفیدی کے ساتھ ساتھ پرکشش اور نورانی بھی ہو جاتا ہے۔ اور یہ عمل کرنے کے بعد جو بھی آپ کو دیکھے گا انشاء اللہ اس کے دل میں آُپ کی محبت اور عقیدت پیدا ہوا کرے گی۔عمل بڑا زبردست اور کلام الہی کا معجزہ ہے بس آپ کا
یقین اور اعتقاق اس کو اور بھی پراثر کر دے گی۔ عمل کچھ اسطرح ہے کہ روزانہ عرق گلاپ پر صبح سویرے 21 بار نیچھے دی گئی آیت مبارکہ پڑھ کر دم کرنا ہے اور یہ عرق گلاب روزانہ صبح اٹھتے ہی اور رات سوتے وقت چہرہ پر لگاانا ہے۔اور یہ عمل 21 دن تک جاری رکھنا ہے۔انشاء اللہ چہرہ سفیدی کے ساتھ ساتھ عجیب انداز سے نکھر جائے گا اور ایسی کشش پیدا ہوگی کہ دیکھنے والا گرویدہ ہو جائے گا۔ آیت مبارکہ یہ ہے
Leave a Comment