رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عورت کی طبیعت کے بارے میں حیران کر دینے والا جواب دیا۔ حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ خاوند کو چاہیے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عورت کی طبیعت کے بارے میں حیران کر دینے والا جواب دیا۔
حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ خاوند کو چاہیے کے اپنی بیوی کے ساتھ درگزر کا معاملہ کرے فرمایا کہ اگر عورتیں ناقص العقل ہوتی ہیں تو مرد کامل عقل ہوتے ہیں تو تم ان کے ساتھ درگزر کا معاملہ کر لیا کرو۔ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا عورتوں کا کوئی حال نہیں فرمایا کہ ان کے بغیر صبر بھی نہیں ہوتا جو نرم ہوتا ہے اس پر غالب آجاتی ہیں۔ جو سخت طبیعت ہوتا ہے وہ اس پر غالب آجاتا ہے۔ پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ میں چاہتا ہوں ک میں نرم مزاج رہوں۔ اگرچہ مغلوب ہو جاؤں میں نہیں چاہتا کہ میں سخت طبیعت کا بن کر غالب آ جاؤں۔ سبحان اللہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کی انوکھی بات بتائی۔
Leave a Comment