عصر کی نماز کے بعد کا وظیفہ اللہ ہو لا الہ الا ہو الحی القیومجو شخص عصر کی نماز کے بعد آیت الکرسی کی اس آیت کا ورد کرے گا اس کا دش م ن خود بخود ہلاک ہو جائے گا جادو جنات سے حفاظت ملے گی۔ہر مراد کچھ دنوں میں پوری ہوگی۔ ہر دعا قبول ہوگی۔ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان مبارک
ہے کہ آیت الکرسی تمام قرآنی آیتوں کی سردار ہے اور سورہ بقرہ میں سب سے زیادہ عظمت والی آیت ،آیت الکرسی ہےرسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا آیت الکرسی پڑھنے سے شیاطین، جادو جنات، آسیب کے گندے اثرات سے نجات ملتی ہے۔ روزانہ 101 بار پڑھنے سے آپ کا دش م ن مالی ہویا جانی ہار جائے گا یا خود بخود ہلاک ہو جائے گا۔صبح و شام 50 مرتبہ پڑھنے سے آپ کی ہر دلی مراد پوری ہوگی۔ روزانہ عصر کی نماز کے بعد 25 بار پڑھ کر
جو دعا مانگو گے انشاء اللہ قبول ہوگی اللہ پاک کے جو اسمائے حسنہ ہیں ان کو پڑھنے کے بے شمار فضائل و برکات ہیں اسمائے جو حسنہ ہیں ان کی تعداد ننانوے ہیں اور ان کی تعریف میں ایک حدیث پاک حضور نبی پاکﷺ کا فر ما ن ہے کہ اگر کوئی شخص اللہ تعالیٰ کے ننانوے جو نام ہیں ان کو یاد کر لیتا ہے یا ان کو پڑھ کر اللہ سے دعا مانگتا ہے یا ان کے معانی یاد کرلیتا ہے ان پر عمل کرتا ہے تو وہ جنت میں جائے گا۔ اللہ پاک کے جو سارے نام ہیں وہ بے شمار
فضائل و برکات کے حامل ہیں اور ان کو پڑھ کر اللہ پاک سے اپنی مشکلات کے حل کے لیے دعا ئیں کریں۔انشاء اللہ آ پ کی جو مشکلات ہیں وہ فوراً حل ہو جائیں گی۔ آج کا جو وظیفہ ہے یہ اللہ پاک کے ایک نا م “یا رحمن ُ ” پر مشتمل ہے آپ نے اللہ پاک کا یہ نام نمازِ عصر کے بعد آپ نے اس نام کا وظیفہ کر نا ہے “یا رحمنُ” کا مطلب ہےاے بے پناہ رحمت بر سانے والے اللہ تعالیٰ کی جو یہ رحمتیں ہر بندے کے لیے عام ہے اسی لیے اسے رحمن کہا جاتا ہے کیو نکہ اللہ
کی یہ شان اتنی وسعت والی ہے کہ زندگی میں قدم قدم پر وہ انسان پر بے شمار رحمتیں اور بر کتیں جو ہیں وہ نازل فر ما تا تو آج کا جو یہ وظیفہ ہے یہ عصر کی نماز کے بعد کر نا ہے نمازِ عصر کے چند فضائل اس کی اہمیت ہم آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں۔فرمان مصطفیٰ ﷺ ہے کہ تم میں سے کسی کے اہل مال میں کمی کر دی جائے تو یہ اس کے لیے بہتر ہے کہ اس کی نمازِ عصر جو ہے وہ ف وت ہو جائے اس کے علاوہ جس کی نمازِ عصر جو ہے وہ جاتی رہی اس
کا اتنا بڑا نقصان ہو گیا کہ گو یا اس کا خاندان اور مال سب تباہ ہو گیا ۔حضرت موسی عشر ی سے روایت ہے کہ نبی پاک ﷺ نے فر ما یا کہ جس نے ٹھنڈے وقت کی دو نمازیں پڑ ھیں فجر اور عصر تو وہ جنت میں جائے گا۔ اس کے علاوہ ایک اور حضرت موسی عشری سے روایت ہے کہ آپ نے فر ما یا کہ حضور نبی پاک ﷺ کا فر ما ن ہے کہ عصر کے بعد کا جو وقت ہے یہ قبو لیت کا وقت ہوتا ہے ۔ اس وقت میں اللہ پاک سے اگر کچھ بھی سچے دل سے مانگا
جائے تو فوراً مل جاتا ہے تو آج کا یہ جو عمل ہے یہ آپ نے نمازِ عصر کے بعد جب آپ عصر کی نماز ادا کر لیں اس کے بعد جائے نماز پر بیٹھ جانا ہے جائے نماز پر بیٹھ کر یہ نام پڑھ لینا ہے اس کو آ پ نے ایک ہزار دفعہ پڑ ھ لینا ہے۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین
Leave a Comment