صر کی نماز کے بعد کا وظیفہاللہ ہو لا الہ الا ہو الحی القیومجو شخص عصر کی نماز کے بعد آیت الکرسی کی اس آیت کا ورد کرے گا اس کا دشمن خود بخود ہلاک ہو جائے گا جادو جنات سے حفاظت ملے گی۔ہر مراد کچھ دنوں میں پوری ہوگی۔ ہر دعا قبول ہوگی۔رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان مبارک ہے کہ
آیت الکرسی تمام قرآنی آیتوں کی سردار ہے اور سورہ بقرہ میں سب سے زیادہ عظمت والی آیت ،آیت الکرسی ہےرسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا آیت الکرسی پڑھنے سے شیاطین، جادو جنات، آسیب کے گندے اثرات سے نجات ملتی ہے۔ روزانہ 101 بار پڑھنے سے آپ کا دشمن مالی ہویا جانی ہار جائے گا یا خود بخود ہلاک ہو جائے گا۔صبح و شام 50 مرتبہ پڑھنے سے آپ کی ہر دلی مراد پوری ہوگی۔ روزانہ عصر کی نماز کے بعد 25 بار پڑھ کر جو دعا مانگو
گے انشاء اللہ قبول ہوگی
Leave a Comment