صبح اُٹھ کر فوراً اللہ پاک کا ایک نام صرف اکتالیس بار پڑھ لیں،دل میں جوہوگاسب مل جائے گا

اللہ

اس تحریر میں ایک ایسا عمل پیش کیا جارہا ہے جس کو آپ نے صرف اور صرف اکتالیس مرتبہ پڑھنا ہے انشاء اللہ اگر صبح میں آپ یہ عمل کر لیں تو شام سے پہلے اللہ تعالیٰ آپ کا ہر مقصد پورا فرما دیں گے دل میں جو بھی ہو گا وہ اللہ کے حکم سے آپ کو مل جائے گا اللہ تعالیٰ کے اس نام کی برکت سے اللہ

تعالیٰآپ پر کرم نوازی فرمائیں گے ہر تمنا ہر حاجت انشاء اللہ پوری ہو گی۔ یہ عمل ایسا عمل ہے کہ آپ کے دل میں جو بھی خواہش ہو گی اللہ تعالیٰ اس کو قبول فرمائیں گے کیونکہ بہت سے لوگ ایسے ہوتے ہیں کہ جن کہ دلوں میں طرح طرح کی حاجات ہوتی ہیں مرادیں ہوتی ہیں اور وہ کسی نہ کسی مقصد کو لے کر بیٹھے ہوتے ہیں لیکن وہ اپنا مقصد اپنی حاجت اپنی مراد کسی کے آگے شیئر نہیں کرسکتے کسی کو بتاتے نہیں ہیں بس وہ اسی امید سے ہوتے ہیں کہ کسی

طرح ان کے دل کی بات پوری ہو جائے ان کے دل کا مقصد پورا ہوجائے اور ان کے دل میں جو کچھ بھی ہے وہ سب کچھ ان کو مل جائے آپ کے دل میں جو بھی ہو اللہ تعالیٰ آپ کی ہر بات کو جانتا ہے اگر آپ کسی بھی اپنے دوست بھائی یا بہن کے ساتھ ان باتوں کو شیئر نہیں کرسکتے تو جائے نماز بچھا کر بیٹھ کر اللہ پاک کو یاد کر نا شروع کر دیں انشاء اللہ تعالیٰ اللہ تعالیٰ آپ کی ہر بات کو سننے والے ہیں اللہ تعالیٰ تو سمیع بصیر ہیں دیکھتے بھی ہیں سنتے بھی ہیں انشاء

اللہ آپ کے دل میں جو کچھ بھی ہیں وہاللہ کے آگے بیان کرنا شروع کر دیجئے وہ باتیں جو آپ لوگوں کے ساتھ شیئر نہیں کرسکتے وہ آپ اللہ تعالیٰ سے شیئر کرنا شروع کریں انشاء اللہ وہ مالک آپ کے دلوں کی باتوں کو جانتے ہوئے آپ کو ہر مقصد میں کامیابی عطا فرما دے گا اس اسم مبارک کو اگر آپ صبح کے وقت اٹھ کر صرف اکتالیس مرتبہ پڑھ لیں گے تو انشاء اللہ آپ یقین کریں کہ اللہ تعالیٰ کی وحدانیت آپ کے دل میں ایسی پیدا ہوگی تو یقین کیجئے کہ آپ اپنے دل

میں جو بھی مقصد لائیں گے آپ اپنے گھر سے باہر جس بھی مقصد کے لئے نکلیں گے جس بھی مراد کے پورا ہونے کے لئے اپنے گھر سے باہر نکلیں گے تو اللہ پاک آپ کی ہر دل کی بات کو ہر مراد کو ہر مقصد کو پورا فرما دیں گے اللہ پاک کا ایک بہت ہی خوبصورت نام اسم مبارک العزیزُ جل جلالہ ہے اللہ پاک کا یہ اسم مبارک صبح کے وقت اٹھ کر صرف اور صرف آپ نے اکتالیس مرتبہ پڑھنا ہے اور آپ نے اس کا ورد کرنا ہے اکتالیس مرتبہ پڑھتے ہوئے یوں سمجھ

لیجئے کہ آپ کو اس کے پڑھنے میں صرف اور صرف اکتالیس سیکنڈ لگیں گے چند سیکنڈز کا یہ عمل ہے العزیز ُ پڑھ لیں یا پھر یاعزیزُ پڑھ لیں ۔اللہ ہم سب کاحامی وناصر ۔آمین

Leave a Comment