یہ عمل جو میں آپ کو دینے لگا ہوں بڑا ظ ا لم بہت سخت یعنی کہ سخت عمل ہے ایسا عمل ہے کہ پڑھنا پڑھا نا آپ نے کچھ نہیں ہے لیکن بہت سخت عمل ہے یہ عمل ہے پانچ روپے کے سکے پر ایک دم آپ کو کر نا پڑے گا دم کی جو ٹائم ہو گا دم جتنے ٹائم میں ہو گا وہ ہو گا پندرہ سیکنڈ کا۔ پندرہ سیکنڈ۔ بہت زبردست
عمل ہے اس سے آپ کی قسمت کھل جا ئے گی سو لا کھ مانگو تو میرا رب آپ کو دے گاٹھیک ہے جی پانچ لاکھ مانگو گے پا نچ کروڑ مانگو گے میرا رب آپ کو دے گا کیونکہ یہ عمل ایسا مجرب ہے ایسا عمل ہے یہ وظیفہ بھی ہے ۔ اور یہ حیلہ بھی ہے یہ پانچ روپے کا سکہ جو ہے اس کو جو عمل بتانے لگا ہوں- یہ آپ کی قسمت کے وارے نیارے کر وائے گا یہ سکہ پانچ روپے کا کیسے قسمت بدلے گا؟ پانچ روپے سے قسمت نہیں بدلے گی قسمت تو آپ کی اللہ نے بدلنی
ہے اور جو میں آپ کو وظیفہ بتا ؤں گا جو پڑھنے میں صرف پندرہ سیکنڈ کا ہے اس سے اوپر نہیں ہے اصل مدہ یہ ہے کہ اس وظیفے کے بہت ہی سارے فوائد ہیں اس کے فوائد اگر ہم حاصل کر تے ہیں تو ہم ساری زندگی آرام سے گزار سکتے ہیں۔ یہ بات آپ کے لیے بہت حیران کن ہو گی جو میں آپ کو بتانے لگا ہوں اس بات کو سن کر آپ حیران ہو جا ئیں گے۔ پانچ روپے کا سکہ او ر عمل آپ کا نصیب بدلے کیسے۔ جبمیں آپ کو یہ عمل بتا ؤں گا تو آپ پھر یقین کر یں گے
میں ٹھیک کہہ رہا ہوں۔ اور آپ کہیں گے کہ واقعی یہ کام تو قسمت کیا بندے کے پوری دنیا بدل دے تو وہ بھی بندہ کہے کم ہے قسمت بدلنا تو بالکل چھوٹی سی بات ہے اس وظیفے کے تناظر میں آپ کو بتاؤں کہ صدقہ و خیرات ہو تی ہے اس کی اسلام میں بڑی بر کت ہے اور ا سکے بارے میں بڑی بڑی کتا بیں اسلام میں بھری پڑی ہیں۔ پانچ روپے کا سکہ آپ لیں اور اس پر آپ نے پڑھنا ہے استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ یہ پڑھ کے اس کے بعد آپ نے سورۃ الکوثر
پڑھنی ہے اور یہ استغفار جو میں نے آپ کو بتا یا ہے یہ اور سورۃ الکوثر ایک مر تبہ پڑھنی ہے۔ پندرہ سیکنڈ کا عمل ہے۔ ہاں اول آخر درود شریف لازمی پڑھئیے سکے پر دم کیجئے اور اس کے بعد آپ نے وہ سکہ اپنے سرہانے نیچے رکھ لینا ہے بس یہ عمل آپ نے تقریباً نوے دنکر نا ہے سو دن کر یں گے تو سو لاکھ مانگیں گے تو لاکھ آپ کو اللہ دے گا۔ لیکن عمل نوے دن کا ہے۔
Leave a Comment