پاکستان میں سب سے زیادہ چیز جو استعمال کی جاتی ہے وہ آپ لوگ اچھی طرح جانتے ہیں۔ وہ دہی ہے ۔ دہی کے بغیر کوئی شخص بھی تصور نہیں کرسکتا۔ حضور اکرمﷺ کود ودھ بہت زیادہ پسند تھا۔ آپ ﷺ اکثر اوقات دودھ تنا ول فرمایا کرتے تھے ۔حتی ٰ آپ کو بے شمار ایسی احادیث ملتی ہیں۔ جس کے اندر دودھ
پینے کے حوالے سے ارشاد بھی فرمایا گیا ہے۔ آپﷺ اکثر اوقات صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے ساتھ بیٹھ کر تناول فرمایاکرتے ۔ اور دودھ سے بنی ہوئی چیزوں میں دہی وغیرہ کا استعمال ہم لوگوں کو دین سے، دنیا سے حتی ٰ ہر جگہ سے اس کا حکم ملتا ہے۔ کیونکہ اس کے بے شمار فائدے ہیں۔ بے پناہ فائدے ہیں۔ اس کواستعمال کرنے کے کیا کیا فائدے ہیں۔ اوریہ آپ کے صحت کے لیے کس طرح بہترین ثابت ہوتا ہے۔ رمضان المبارک میں سحری کا کھانا جو ہے اس
میں اگر ہم دہی نہ کھائیں تو یہ بغیر دہی کے نامکمل تصور ہوتا ہے۔ لیکن اگر آپ اسی وجہ سے دہی نہیں کھارہے ۔ خبر دار ہوجائیں کہ آپ اس شاندار غذا سے کے فوائد سے محروم ہورہے ہیں۔ اب سائنسدانوں نے بھی یہ کہہ دیا ہے کہ اگر آپ وزن میں کمی لانا چاہتے ہیں یا دل کی بیماریوں سے محفوظ رہنا چاہتے ہیں۔ اور آپ کے دن کی روٹین ٹھیک رہے ۔ اورآپ کو پیاس نہ لگے ۔ تو آپ روزانہ دہی کا ایک پیالہ ضرور کھائیں۔ اگر آپ تلی ہوئی چیزیں کھاتے ہیں۔ جو کہ
رمضان میں عا م ہے اس کا استعما ل لازمی کرنا چاہیے۔ یہ مفید مشورے امریکی سائنسدانوں نے دیے ہیں۔جوافراد زیادہ چکنائی اور زیادہ کاربو ہائیڈ ریٹ والی خوراک سے پہلے دہی کھاتے ہیں۔ ان میں سینے کی جلن ، سوزش اور خ ون سے متعلقہ بیماریوں کے علاوہ غیر معمولی طور پر بہت کم دیکھی گئی ہیں۔ سانئسدانوں کا کہنا ہے دہی خ ون کی نالیوں کو تحفظ فراہم کرتی ہے۔ اس طرح زہ ریلے اور فاسد مادوں کا خ ون میں داخل ہونا مشکل ہوجاتاہے۔ موٹاپے کے
شکار افراد کے لیے دہی کا فائدہ اور بھی زیادہ ہے۔ دہی استعمال کرنے سے ان کے وز ن میں کمی آتی ہے۔ وہ شوگر سے متعلقہ مسائل سے بڑی حد تک محفوظ رہتے ہیں۔ ایک تحقیق ہے کہ دہی کو کھانے سے پہلے استعمال کرنا چاہیے۔ اگر آپ کھانے سےپہلے دہی کھاتےہیں۔ تو اس کے نتیجے میں کھانے کے بعد میٹا بولزم بہتر ہوجاتا ہے۔ اور دل کی بیماری میٹا بولک سسٹم کی خرابی سے پیدا ہونے والی بیماریاں ان سب کا خطرہ بہت کم ہوجاتا ہے۔ دہی کا باقاعدگی
سے استعمال نہ صرف موٹاپے میں کمی لاتا ہے بلکہ یہ ہڈیوں کو بھی مضبو ط رکھتا ہے۔ سحری میں نبی کریمﷺ کی سنت کے مطابق جو آپ کو کھانے کھانےپڑتے ہیں یہ سارے کے سارے آپ کچھ بھی کھارہے ہیں یہ حدیث سے ثابت ہے کہ سحری کھانےمیں برکت ہے ۔ اس میں دودھ اور اس سے بنی اشیاء استعمال کریں۔ یہ تمام علماء یکمشت فیصلہ ہے۔ چکی کے آٹے کی روٹی استعمال کریں۔ دلیہ یا باسمتی چاول یا دال چاول روٹی استعمال کریں۔ دہی توانائی کو
برقرار رکھتا ہے۔ کوشش کریں ۔ کہ گھر کے اندر آپ نے دہی بنا نا ہے کیونکہ اس دہی میں کیلشیم زیادہ ہوتا ہے۔ دہی میں زیرہ اور خوبانی شامل کرکے پینا اور اس کی لسی پینا بہت مفید ہے۔
Leave a Comment