;ہر حاجت کے لیے وظائف کا بتائیں گے جو شخص ان کو وظائف کوکرے گا یہ سات روزہ عمل کرے گا۔ اس کا ہر مقصد پورا ہوگا۔ مراد بھر آئےگی۔ ہفتے کے دن سے وظیفہ شروع کرناہے۔ اور جمعہ کے دن ا س کا اختتام ہے۔ یہ سات روزہ تسبیحا ت کا عمل ہے۔یہ سات روزہ عمل بتائیں گے۔ وظائف کا طریقہ کیا ہے؟ کس طرح آپ نے پڑھنا ہے؟ کیا فوائد حاصل ہوں گے؟ وہ آپ کو بتائیں گے۔“اللھم یا مفتح الا بواب ” اس خاص تسبیح کا عمل بتائیں گے۔ کسی مشکل میں ہوں۔ پریشانی میں ہوں۔ یا کوئی شخص ناحق قید میں ہو۔
یا کسی نے ناحق مقدمہ درج کروایا ہو۔ دشمن آپ کو ستاتے ہوں۔ حاسدین کے حسد سے محفوظ رہنا ہے۔ مقاصد میں فتح یابی چاہتے ہیں۔ “اللھم یامفتح الابواب” پڑھیں۔ تصور رکھیں۔ انشاءاللہ! جو مقصد ہوگا۔ جو حاجت ہوگی ۔ وہ پوری ہوگی۔ تو ان خاص اعمال کا مکمل طریقہ آپ کو بتائیں گے۔ جو سات روزہ عمل آپ کو بتاناہے۔ سب سےپہلے تو صوم الصلوۃ کی پابندی کریں۔ نماز باجماعت ادا کریں۔ جھوٹ ، غیبت سے محفوظ رہیں۔ اور ان اعمال کو ان کی تعداد کےمطابق وقت اور جگہ کی پابندی کے ساتھ اول وآخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھیں۔ اور روزانہ آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے۔ ہفتہ کے دن سے وظیفہ شروع کرنا ہے۔ “یا قاضی الحاجات” کی ایک ہزار مرتبہ تسبیح پڑھیں۔اتو ار کے دن ” یا مفتح الابواب” کو ایک ہزار مرتبہ تسبیح پڑھیں۔پیر کے دن “یا مسبب الاسباب” ایک ہزار مرتبہ تسبیح پڑھیں۔ منگل کے دن ” یا حی یاقیوم برحمتک استغیث” ایک ہزار مرتبہ تسبیح پڑھیں۔ بدھ کےدن “یابدیع السموت والارض” ایک ہزار مرتبہ تسبیح پڑھیں۔
جمعرات کے دن ” لا ملجا ولا منجا منک الا الیک” ایک ہزار مرتبہ تسبیح پڑھیں۔ جمعہ کے دن جو کہ آخری دن ہے۔ ” لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین ” ایک ہزار مرتبہ تسبیح پڑھیں۔ یہ سات روزہ عمل ہے۔ ہر مقصد کےلیے ہے۔ ہر حاجت کےلیے ہے۔ ہرمشکل کے لیے ہے۔ کہ ان اعمال کی ان کی تعدا د کے مطابق آپ نے پڑھنا ہے ۔ وقت اور جگہ کی پابندی کے ساتھ۔ پہلا طریقہ تو یہ ہے اب دوسرا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے جب بھی ہفتے کو یہ وظیفہ شروع کریں تو آپ اس کو ایک ہی نشست میں یا ہر نماز کے بعد دو دو سومرتبہ کرکے بھی پڑھ سکتے ہیں۔ تو کل پانچوں نمازوں میں دو سومرتبہ پڑھنے سے یہ ایک ہزار مرتبہ کی تعدا د ہوجائے گی۔ اسی طرح آپ نے باقی دنوں میں بھی ایسا ہی پڑھ سکتے ہیں۔ یہ یاد رکھیں کہ جس جگہ بیٹھ کر پڑھیں اسی جگہ باقی نمازوں میں بھی پڑھیں۔ یہ نہ کریں کہ پہلے صبح گھر میں دو سو مرتبہ پڑھ لیا۔ اور پھر مسجد میں جا کر دو سوبار پڑھ لیا۔ ایسا نہیں کرنا ۔
جہاں جس جگہ پر کریں۔ چاہے مسجد ہو یا گھر ۔ اسی جگہ بیٹھ کر اس کی تعداد کو مکمل کرناہے۔ دوسرا آسان عمل بتاتے ہیں ۔ جو کہ ” اللھم یا مفتح الابواب” کاہے۔ یہ تسبیح آپ نے پڑھنی ہے۔ ہر مقصد کے لیے ، ہرحاجت کےلیے ، کوئی شخص قید ہو یا ظالم کے ظلم سے محفوظ رہنا چاہتا ہو۔ مسئلے میں رکاوٹیں حائل ہیں۔ مسائل ہیں۔ تو آپ نے یہ وظیفہ کرناہے۔ لیکن وقت کی پابندی رکھنی ہے۔اور تعداد کا خاص خیال رکھنا ہے۔ نمازعشاء کےبعد وقت اور جگہ کی پابندی کے ساتھ اول وآخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھیں۔ اور درمیان میں تین سوتیرہ مرتبہ ” اللھم یا مفتح الابواب” پڑھیں۔ اور پڑھتے ہوئے اپنے مقاصد کا تصور رکھیں۔ جو پریشانی ہو۔ جومسئلہ ہو۔ وہ ذہن میں رکھیں۔ انشاءاللہ! اللہ تعالیٰ آپ کی مدد فرمائےگا۔
Leave a Comment