زندگی میں چار وقت ایسے آتـــــےہیں لڑکی جو بھی دعا کرے تو وہ قبول ہوتی ہے

قبول

لڑکیـــوں چھوڑو سب پریشان ھونا کہ پتہ نہیں سسرال کیسا ھوگا؟ میں نے ایک جگہ پڑھا تھا ایک لڑکی کی زندگی میں چار وقت ایسے آتـــــے ھیں جب وہ کچھ بھی مانگے تو قبول ھوتا نمبر ایک جب اسکا نکاح ھورہا ھو نمبر دو جب اسکی رخصتی ھورہی ھو اس وقت نمبر تین رخصتی کے بعد سسرال کا دروازہ پہلی

بار کراس کرتے ھوئــــــے اور چوتھی بار جب اولاد پیــــــدا ھو اس وقت۔ ان میں کسی بھی موقع پہ رونے کی بجائے دعا کریں کہ اللّٰہ میرا نصیب اچھا کرے۔ مجھے میرے شوہر کی محبت دے۔ مجھے نیک صحتمند لمبی عمر والی اولاد دے۔ مجھے میرے سسرال میں ہمیشہ خوش رکھے اور مجھے سبکو خوش

رکھنے کی توفیق دے ۔ مطلب آپ کوئی بھی جائز دعا مانگیں گی تو قبول ھوگی۔ اللّٰہ پاک سب لڑکیوں کا نصیب اچھا کرے اور دنیا اور آخرت دونوں کے لیئــــــے نیک اور محبت کرنے والا شوہر دے ۔ آمین ثم آمین

Leave a Comment