آ ج جو وظیفہ آپ کو بتائیں گے یہ خاص عمل آپ نے اپنی سخت مشکل ، پریشانی کوختم کرنے کے لیے یہ مجرب عمل آپ نے کرنا ہے۔ یہ وظیفہ خاص کلمات پر مشتمل ہے۔ اور یہ وظیفہ ہمارے پیار ے نبی کریم ﷺ کا بتایا ہوا یہ خاص عمل ہے یعنی جب بھی آپ پر مشکل پریشانی آجائے تو یہ آیت یعنی یہ خاص کلمات
ان کو تین بار پڑھ لیجیے۔ آپ کی جو مشکل ہے و ہ فوراً ختم ہوجائے گی ۔ بے شک آپ اس کو آزماکر دیکھ لیجیے۔ آپ کی ہر حاجت پوری ہوجائے گی۔ اور جو بھی مسئلہ آپ کو درپیش ہے۔ جو بھی مشکل آپ کو درپیش ہے وہ اس عمل کوکرنے سے فوراً ختم ہوجائے گی۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ جب بھی آپ کسی پریشانی میں مبتلا ہوجائیں ۔ کسی مشکل کو ختم کرنا چاہیں تو یہ آیت پڑھ کر آپ نے صرف تین بار پڑھنا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو اس پریشانی سے فوراً نکال دے
گا۔ حضرت اسماء بی اویس رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں۔کہ نبی پاک ﷺ نے ارشاد مبارک فرمایاکہ: ہر پریشانی اور گھبراہٹ کے وقت یہ کلمات ان کو تین مرتبہ آپ پڑھ لیجیے۔ جو کلمات ہیں وہ یہ ” اللہ ربی لا اشرک بہ احدا” یہ خاص عمل جو ہے اس کو آپ خود بھی کریں ۔ دوسروں کو بھی بتائیں ۔ کیونکہ یہ ایک صدقہ جاریہ ہے اس کا ثواب ملتا ہے تاکہ وہ بھی اس وظیفے سے فیض یا ب ہوسکیں۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں گ۔ناہوں کی تین تاثیر پکی ہیں اللہ
پاک رزق کو تن۔گ کر دیتے ہیں آپ نےدیکھا ہو گا برے برے مالدار لوگ بھی فیکڑیوں کے مالک بھی اگر گ۔ناہوں کی لائن میں لگ جائیں۔ اگر اللہ کو ناراض کرنے میں لگ جائیں ان پر بھی اللہ پاک رزق کی تنگی کر دیتے ہیں اللہ پاک بندے کومال دولت دے کر بھی ٹائٹ کر دیتے ہیں اورکبھی کبھی رزق کے حصول میں اللہ پاک مشکل پیدا کردیتے ہیں ایک شخص عشاء کی نماز کے بعد حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس آیا اور آ کر کہنے لگا اے حضرت علی رضی اللہ
عنہ میں بہت مالدار تھا۔ پھر اچانک پیسہ گھر سے جانے لگ پرا میرا کاروبار بند ہونے کے قریب آ گیا ہے۔مجھے سمجھ نہیں ہے آرہی ۔میں کیا کروں اب جس کام میں بھی ہاتھ ڈالتا ہوں وہ ختم ہو جاتاہے۔ یہ شخص اپنے شک۔وے سنا رہا تھا۔ تو حضرت علی رضی اللہ عنہ اس کی کمزوری سمجھ گئے اور فرمایا اے شخص تم اپنے گ۔ناہوں کو چھوڑدے تم گ۔ناہوں کو چھوڑ دے گا تو تیرے گھر میں رزق آنا شروع ہوجائے گا تیرے روکے ہوئے کام پورے ہونا شروع ہو
جائیں گے۔ وہ شخص کہنے لگا آپ مجھے عشارہ تو دیں میں کیسے گ۔ناہوں کو چھوڑ دوں تو حضرت علی رضی اللہ عنہ فرمانے لگے اے شخص تو اپنی زندگی میں جو گ۔ن اہ روزانہ کرتا ہے اور جان بوجھ کر کرتا ہے تو نماز نہیں پڑھتا اور جب آزان ہوتی ہے تو تم مسجد کی جانب نہیں جاتے تو نماز پڑھنا شروع کر دے اگر ش راب پیتا ہے تو ش راب کو چھوڑ دے جو برائی توں جان بوجھ کر کرتا ہے وہ برائی چھوڑ دے وہ گ۔ن اہ چھوڑ دے اگر کوئی جانے
انجانے میں تجھ سے کوئی گ۔ناہ ہوجائے تورات کو سونے سے پہلے اپنے اللہ سے گ۔ن اہوں کی معافی مانگ لے کہ یا اللہ جو گ۔ن اہ مجھ سے جانے انجانے میں ہوئے تجھے معلوم ہے تو دلوں کے رازوں کو جانتا ہے یااللہ میرے وہ گ۔ن اہوں کو معاف فرما انشاء اللہ تو یہ کام کرے گا تو تیرے اٹکے ہوئے کام بھی ہونا شروع ہو جائیں گے
Leave a Comment