رات کے اندھیرے میں عورت کے ساتھ سونا مردانگی نہیں بلکہ دن کے اجالے میں اسے اپنے نام کی چادر دینا مردانگی ہے۔مرد جب سچی محبت کرتا ہے تو جان بھی وار دیتا ہے۔پہلی محبت پرانے مقدمے ی طرح ہوتی ہے نہ ختم ہوتے ہے نہ انسان باعزت بری ،شاید اسی لئے لوگ عورت کو کمزور سمجھتے ہیںکیونکہ وہ الفاظوں سے آسانی سے ٹوٹ جاتی ہے۔قدر تو وہ ہوتی ہے جو کسی کی مووجدگی میں ہو جو کسی کے بعد ہو اسے پچھتاوا کہتے ہیں ۔جب ہم کسی سے محبت کر تے ہیں تو اسے بہت اونچا مقام دیتے ہیں اتنا اونچا مقام کہ آخر کار وہ شخص ہماری پہنچ سے باہر ہوجاتا ہے۔ یہ محبت بھی کیا غضب کی چیز ہے کسی کو شرابی بنادی ہے اور کسی کو نمازی بنادیتی ہے۔ مرد اگر یہ چاہتا ہے کہ
وہ کبھی بیوی کے دل سے نہ اترے تو اسے چاہئے کہ اپنی بیوی کی عزت کرے تنہائی میں بھی اور دنیا کے سامنے بھی۔یکطرفہ کچھ بھی نہیں ہوتا محبت بھی نہیں نفرت بھی نہیں ہاں دھوکہ دھوکے ہمیشہ یکطرفہ ہوتےہیں۔کچھ لوگوں میں کسی کو چھوڑ نے کی طاقت نہیں ہوتی ۔یہ لوگ دوسروں سے درخواست کرتے ہیں کہ اللہ کا واسطہ مجھے چھوڑ دو۔مرد اپنی چھوڑی ہوئی عورت کو کبھی خوش نہیں دیکھ سکتا وہ یہی چاہتا ہے کہ اسے زندگی میں میری کمی محسوس ہوتی رہے۔ عورت کوئی بھی ہو رشتوں میں ملاوٹ پسند نہیں کرتی۔ وہ جس سے بھی پیار کرے اس کی حرکات کو ہمیشہ نظروں میں رکھتی ہے لڑتی ہے جھگڑتی ہے اپنے ہونے کا احساس دلاتی ہے مگر شراکت کبھی برداشت نہیں کرتی۔اپنے دکھ درد اور مصیبت کو سب لوگوں سے بیان مت کرو کیونکہ دنیا میں کچھ ایسے لوگ بھی ہیںجو آپ کو مصیبت میں دیکھ کر بہت خوش ہوتے ہیں۔محبت دولوگ کرتے ہیں مگر انتظار کسی ایک کے حصے میں آتا ہے۔
ایک عورت اپنے جسم کو صرف اس مرد کو چھونے دیتی ہے جس مرد نے اس کے جسم سے نہیں اس کی روح سے محبت کی ہو اور اس کے ساتھ نکاح کا حلال رشتہ بنا کر اسے اپنی بیوی بنائے۔ جس سے محبت ہو اسے بس چاہتے ہیں اور ٹوٹ کر چاہتے ہیں ۔اسے جس چیز سے محبت ہو اس سے بھی محبت کرتے ہیں ۔ اسے کالا رنگ بہت پسند ہے سو میں بھی اسے پسند کرتی ہو ں میں نے اس رنگ کے بے شمار جوڑے سلوا رکھے ہیں۔دیکھو،میں نے کبھی یہ تو نہیں پوچھا اس سے کہ تمہیں یہ کیوں پسند ہے ،میں نے کبھی اس کے پسند کے معیار کو سمجھنے کی کوشش نہیں کی کیونکہ محبوب کو صرف چاہا جاتا ہےسمجھا نہیں جاتا۔عظیم عورتیں میں نے اس معاشرے میں ایسی عورتیں بھی دیکھی ہیں جو اپنی اولاد کی خاطر ایسے خاوند کے ساتھ گزارہ کررہی ہیں جو نہ تو اس کی عزت کرتا ہے
Leave a Comment