آج جوآپ کوعمل بتایا جا رہا ہے یہ نہایت ازمودہ عمل ہے اس عمل کی سب سے بڑی بات یہ ہے کہ یہ حدیث شریف سے ثابت ہے نبی کریم ﷺ نے بھی یہ عمل کرنے کو دیا تھا۔ نبی کریم ﷺ دو جہانوں کے سردار آقائے دو عالم کی ہربات حق ہے اورسچ ہے۔ حدیث شریف کام مفہوم یہ ہے کہ ایک شخص حضورﷺ کی
خدمت میں اپنے فقراورفاقے کا شکواہ لے کرآیا آپﷺ نے ایسے یہ عمل فرمایا کچھ عرصے کے بعد آیا تو عرض کی اب تو میرے پروسی بھی میرے حال سے استفادہ کرتے ہیں اللہ تعالی نے اتنا عطاء کیا ہے کہ میں تقسیم کرتا ہوں ناظرین اس عمل کی خوبی یہ ہے کہ اللہ پاک اتنا مال و دولت عطاکرتے ہیں کہ عمل کرنے والا خود بھی مال و دولت سے فائدہ حاصل کرتا ہے اور لوگو کو بھی دیتا ہے یعنی کہ اللہ پاک اس عمل کو کرنے والے کواتنی دولت دے دیتا ہے کہ وہ
دوسروں کو تقسیم بھی کرے تو پھر بھی کوئی فرق نہیں ہے پڑتا بلکہ کے دوسروں کی مدد کرنے سے تو اللہ پاک دولت میں اوربھی برکت فرما دیتا ہے۔ ناظرین آپ بھی اس عمل سے فائدہ اٹھائیں اب تک کڑورں افراد اس عمل سے فائدہ اٹھا چکے ہیں اس عمل پر یقین کریں اتنا ہی بہت ہے کہ یہ عمل حدیث شریف سے ثابت ہے ناظرین کاروبارمیں برکت کے لئے گھر میں برکت کے لئے امیر ہونے کے لئے یہ وظیفہ بہت ہی مجرب ہے۔ اگر آپ اس عمل کو اپنی زندگی کا حصہ
بنا لیں گے تو ثواب کے ساتھ ساتھ مال و دولت اوربرکت بھی بہت زیادہ ہوگی۔ یہ عمل کیا ہے آپ کی خدمت میں پیش کرنا چاہتا ہوں کہ آپ جب بھی گھر میں داخل ہو چاہے دن میں جتنی بار بھی آنا جانا ہو راتوں رات امیر ہونے کا نسخہ ، یہ ایک سورۃ بس ایک دن پڑھنی ہے ، 3تیسرے دن انشا اللہ دنیا بدل جائے گی ، فوری اثر معجزاتی وظیفہ ۔۔۔بہت سے لوگ چاہتے ہیں کہ راتوں رات امیر ہوجائیں کون نہیں چاہتا ہے کہ اس کی زندگی میں ہر آسائش ہو ۔آج کا وظیفہ بہت
خوبصورت ہے ہر آسائش کو جو آپ چاہتے ہیں ۔ یہ سورۃ الرحمٰن ہے اس سورت کی تلاوت کا الگ ہی اثر ہے ایسا اثر ہے کہ سننے والے پر بے حدخاموشی اور رکعت طاری ہوجاتی ہے اس کی تفسیر ہے یہ سورت اپنے حسن عبارت اور عمدہ طرز ادائیگی میں دلہن کی آراستہ اور پیراستہ اور معین ہے اس کا عمل جو بھی کرے گا اللہ تعالیٰ اس کو بے پناہ دولت عطاء فرمائیں گے جو اس نیت سے کرے یا پاک پرور دگار جس طرح سے آپ نے اس کو مزین وآراستہ کیا ہے
اس طرح سے میری زندگی کو بھی مزین وآراستہ فرمائیں ہر وہ آسائش جس کی طلب رکھتا ہوں وہ بضرور عطاء فرمائیں انشاء اللہ آپ کی وہ حاجت پوری ہوگی ۔ اس سورت کے حوالے سے فرمایا جاتا ہے یہ حاجت روائی کیلئے بہت اکثیر ہے ۔ جو وظیفہ آپ سے ذکر کررہے ہیں وہ وظیفہ نہایت آسان ہے ۔ آپ نے سورۃ الرحمٰن کو آپ نے روزانہ کی بنیاد پر کسی بھی وقت آپ نے اول وآخر تین مرتبہ درود شریف پڑھنے کے بعد تین مرتبہ سورۃ الرحمٰن کو پڑھنا ہے پڑھنے کے
بعد اپنی بھلائی کا جس طرح سے ذکر کیا ہے اسی طرح سے دعا کرنی ہے ۔انشاء اللہ اکابرین کا کہنا ہے کہ گیارہ دن کے ا س عمل سے ہی اللہ پاک آپکی زندگی کی کایہ پلٹ دیںگ ے ہر وہ چیز عطاء فرمائیں گے جس کی آپ خواہش رکھتے ہیں ۔ قرآن پاک سے بڑھ کر نورانیت کی کوئی چیز نہیں ہے جو اس نقل سے اس نیت سے اللہ سے مانگے کہ یا اللہ میری زندگی کو اس طرح سے مزین آراستہ فرمائیں۔ جب انسان محبوب کا سب سے پیارہ بندہ بننا چاہتا ہے تو اس کی مرغوب
چیز اس کو مہیا کرتا ہے پہاڑوں سے دودھ تک کی نہریں نکال لیتا ہے ۔ آقاﷺ کو سب سے زیادہ جو پسندیدہ اللہ کا عمل ہے وہ قرآن کریم کی تلاوت ہے ۔ حضرت امام احمد بن حنبل ؒ کے بارے میں فرمایا جاتا ہے خواب میں اللہ تعالیٰ کی زیارت ہوئی تو انہوں نے اللہ تعالیٰ سے فرمایا یا پاک پروردگار آپ کا سب سے پسندیدہ عمل کیا ہے جس کے ذریعے سے آپ بندوں سے راضی ہوجاتیں اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ قرآن کریم کی تلاوت ہے یا اللہ کیا سمجھ کر یا بغیر
سمجھے اللہ تعالیٰ نے فرمایا سمجھے بے سمجھے جس طرح بھی کوئی انسان قرآن کریم کی تلاوت کرے گا وہ میر ا پسندیدہ بندہ بن جائیگا ۔دنیا کی تمام تر آثاراس پر حقیقی دنیا کے اللہ تعالیٰ ظاہر فرما دیتے ہیں اپنی خوشنودی کا پروانہ اس پر جاری فرما دیتے ہیں۔ اس اقرار کو کرتے ہوئے کہ بے شک قرآن پاک کی تلاوت سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں تو آپ اس کی تلاوت کریں سورۃ الرحمٰن کی تلاوت کریں انشاء اللہ اللہ پاک آپ پر اپنی کرم نوازیاں فرمائیں گے اور آپ کو
ہر قسم کی پریشانی سے دور رکھتے ہوئے دنیا کو مسخر کردیں گے ہر چیز کو آپکے آگے نچھاور کردیں گے جو اللہ سے توقع کرتے ہیں جس چیز کی اللہ سے طلب کرتے ہیں
Leave a Comment